aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fasaano.n"
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
شہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہےمری پیکار ازل سے
رلاتا ہے ترا نظارہ اے ہندوستاں مجھ کوکہ عبرت خیز ہے تیرا فسانہ سب فسانوں میں
بھوک تیرے رخ رنگیں کے فسانوں کے عوضچند اشیائے ضرورت کی تمنائی ہے
پہلوئے شاہ میں یہ دختر جمہور کی قبرکتنے گم گشتہ فسانوں کا پتہ دیتی ہے
انہیں فضاؤں میں بچپن پلا تھا خسروؔ کااسی زمیں سے اٹھے تان سینؔ اور اکبرؔ
تمہارے جیسے کئی فسانوں کو میں نے ان کےابد کے آغوش میں اتارا''
محفل نو میں پرانی داستانوں کو نہ چھیڑرنگ پر جو اب نہ آئیں ان فسانوں کو نہ چھیڑ
جاں لٹا دینے کے فرسودہ فسانوں پہ نہ جاکون مرتا ہے محبت میں سبھی جیتے ہیں
تھک گئی گردش یک رنگ سے ساقی کی نظرچند بیدار فسانوں کا اثر لوٹ گیا
مگر یہ سب کچھ پرانے قصے پرائی بستی کے مردہ قضیےتمہیں فسانوں سے کیا لگاؤ
ترے سینے پہ روشن ہے حقیقت سب فسانوں کی
ابھی کتنے فسانوں کےکہیں آغاز ہیں باقی
کوئی بھی روپ ہو بہروپ بدل کر یہ لوگپیچ در پیچ فسانوں کی گرہ کھولتے ہیں
اسے صدا دو اسے بلاؤکہ میں فسانوں میں کھو گیا ہوں
مئے مجاز میں جو نشۂ حقیقت ہےوہ یادگار ہے تو عشق کے فسانوں کی
راکھ ہوتے ہوئے جہانوں کیبھولے بسرے ہوئے فسانوں کی
مہیب و سرو و سیہ ہاتھ بڑھتے جاتے ہیںکھنچے ہوئے ہیں فضاؤں میں آتشیں خنجر
یہ دنیا خواب کی دنیا پہ سبقت لے گئی ہےفسانوں سے فزوں تر زندگی ہے
نشاط وصل ہے حاصل ترے فسانوں میںاسی ترانے سے ہے ساز نغمہ بار ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books