aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fitne"
ہے مری جرأت سے مشت خاک میں ذوق نمومیرے فتنے جامۂ عقل و خرد کا تار و پو
روداد محبت پھر کہنا اب مان بھی جاؤ رہنے دوجادو نہ جگاؤ رہنے دو فتنے نہ اٹھاؤ رہنے دو
ہزار فتنے تہ پائے ناز خاک نشیںہر اک نگاہ خمار شباب سے رنگیں
سنا ہے ہم نے کہ آپ پر بھی بہت سے فتوے لگے ہیں لیکنشراب نوشی حرام ہے تو
توبہ توبہ ڈھیٹ ہیں کتنےکوے ہیں یا کالے فتنے
میں فتنے اٹھا دیتی ہوں ہر اٹھتے قدم سےاس دیش کے ٹکڑے بھی ہوئے میرے ہی دم سے
عدو وطن کو تشدد سے کیا دبائیں گےوہ اپنے ہاتھ سے فتنے نئے جگائیں گے
تین فتنوں کا قصہ پرانا ہواچار فتنوں کا سنیے ذرا ماجرا
اسی جیب میں ہوگی فتنے کی پڑیاذرا پھر ٹٹولو ٹٹولی نہ ہوگی
تو تو ہے ہر فتنے کی جڑدور کروں میں پیٹ کی گڑبڑ
اسی سے رونق ہر انجمن بھییہی ہر فتنے کا آغاز بھی ہے
قہر اور فتنے سے بھریخود پسندی میں
تری چالآج ہی گویا اٹھیں گے حشر کے فتنے
زمیں پہ شوق کے فتنے بچھا دیے ہر سوفضا میں نیند کی مستی بکھیر دی میں نے
اتنی سی عمر میں بھی فتنے اٹھائیں کیا کیاپنکی کے گال نوچے ببلو کو جا کھسوٹا
گلی گلی یہ شراب و شباب کے فتنےزر و زمین کا اب تک وہی قدیم فساد
اور کچھ حسین فتنے کرتے پھریں نمائشفیشن کے نام پر وہ دکھلائیں ہیں بدن کو
تاکہ ہم لوگ اب اس سے غافل رہیںاس کے فتنے سے اپنے کو محفوظ سمجھیں
دل کے بجھے چراغ جلاتی چلی گئیقدموں سے سوئے فتنے جگاتی چلی گئی
فتنے کا شر کا بغض و حسد کا غنیم ہےتو بھی عظیم قوم بھی تیری عظیم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books