aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "funoon e latifa ebooks"
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکنجو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر کیا!
ادب، شاعری سارے فنون لطیفہسب کچھ جان لیا
خیال آیا فنون لطیفہ ڈھیروں ہیںصنم تراشی ہے نغمہ گری کہ نقاشی
فنون لطیفہ کے ادراک کیاپنی موجودگی سے یقیں دوسروں کو دلاتے ہوئے
فنون لطیفہ خداوند کے حکم نامے، فرامینجنہیں مسخ کرتے رہے پیر زادے، جہاں کے عناصر
اور اس میں روح کی رنگین دھاریوں کا فسوں!؟لطیف سطح تفکر پہ کھویا کھویا سا
لطافت شوخ پھولوں کینہیں پتھر نہیں یہ شعلۂ احساس ہے رقصاں
تیری قربت کی لذت شیریںجسم و جاں میں اترتی جاتی ہے
جو ظاہر نہ ہو وہ لطافت نہیں ہےجو پنہاں رہے وہ صداقت نہیں ہے
عالم پناہخیر سے بے دار ہو گئے
اس دیس کی چاہت فانی ہےیاں حسن و وجاہت فانی ہے
دے رہی ہے لطف گل مہندی کی ہر جانب قطاراس کی ہر ہر شاخ پر ہیں پھول بے حد بے شمار
حسن کو بد گمان رہنے دےراز دل راز دان رہنے دے
پس تقریب ملاقات یہاں شام ڈھلےدیر تک پھیلی رہے گی تری شرکت کی مہک
جو فرق ہے مجھ میں اور تم میں اس فرق کو کیا بتلاؤں میںمنزل ہے تمہاری مجھ سے الگ پھر کیسے تمہیں اپناؤں میں
شگفتگی کا لطافت کا شاہکار ہو تمفقط بہار نہیں حاصل بہار ہو تم
دیکھنا جذب محبت کا اثر آج کی راتمیرے شانے پہ ہے اس شوخ کا سر آج کی رات
وہ کب کے آئے بھی اور گئے بھی نظر میں اب تک سما رہے ہیںیہ چل رہے ہیں، وہ پھر رہے ہیں، یہ آ رہے ہیں وہ جا رہے ہیں
اے صبح وطن اے صبح وطناے روح بہار اے جان چمن
محبت آہ تیری یہ محبت رات بھر کی ہےتری رنگین خلوت کی لطافت رات بھر کی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books