aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ga.nvaa.e.n"
یہ وقتکیوں جاگ کر گنوائیں
موقع نہیں گنوائیں ابومجھ کو سیر کرائیں ابو
سچ کے ساتھی سچ کے پجارینیکی میں ہی عمر گنوائیں
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیںتجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
کر چلے جن کی خاطر جہانگیر ہمجاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
شعلہ زاروں میں جلائی ہے جوانی میں نےشہر خوباں میں گنوائی ہے جوانی میں نے
نہ کوئی زخم نہ مرہم کہ زندگی اپنیگزر رہی ہے ہر احساس کو گنوانے میں
عمر بھر کی جو کمائی تھی گنوا آیا ہوںتیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
خاص طرح کی سوچ تھی جس میں سیدھی بات گنوا دیچھوٹے چھوٹے وہموں ہی میں ساری عمر بتا دی
ناخداؤں میں اب پیچھے کتنے بچے ہیںروشنی اور اندھیرے کی تفریق میں کتنے لوگوں نے آنکھیں گنوا دیں
وہ مورکھتا وہ گھامڑ پنجس میں ہم نے صدی گنوائی
گھنگھور گھٹائیں چھاتی ہیںکیا اب بھی وہاں کی برکھائیں
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
عزت سب اس کے دل کی گنواتی ہے مفلسیکیسا ہی آدمی ہو پر افلاس کے طفیل
پھولوں کا مہکناگھنگھور گھٹائیں
جب آسمان میں ہر سو گھٹائیں چھاتی تھیںبوقت شام جب اڑتے تھے ہر طرف جگنو
تپتی دوپہروں میں آسودہ ہوئے بازو مرےتیری زلفیں اس طرح بکھریں گھٹائیں ہو گئیں
تیری عمر رفتہ کی اک آن ہے عہد کہنوادیوں میں ہیں تری کالی گھٹائیں خیمہ زن
یہی گھٹائیں یہی برق و رعد و قوس قزحیہیں کے گیت روایات موسموں کے جلوس
ہیں لبریز آہوں سے ٹھنڈی ہوائیںاداسی میں ڈوبی ہوئی ہیں گھٹائیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books