aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaa.egii"
جب امبر جھوم کے ناچے گا جب دھرتی نغمے گائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
جب دکھ کے بادل پگھلیں گے جب سکھ ساگر چھلکے گاجب امبر جھوم کے ناچے گا جب دھرتی نغمے گائے گی
روز گائے گی سحر تہنیت جشن فراقآؤ آنے کی کریں باتیں کہ تم آئے ہو
جب بھی گائے گی کوئی غیرت ناہید غزلسب کو آئے گا نظر شعلۂ آواز میں تو
ہم ناچیں گے گائیں گےکالے بادل آئیں گے
گیت تمہارے گائے گی دنیاہوگا تمہارا ہرجا چرچا
خوش نما ساحلی میدانوں پہ لہرائے گاجل پری گائے گی آزادی کا گیت
جہاں نگاہ تخیل کی ہم نوا ہو کرتعلقات کے رنگین گیت گائے گی
کہ اب تم مجھ کو پہلے سے زیادہ یاد آتی ہوہے دل غمگیں بہت غمگیں
لب پہ حرف غزل دل میں قندیل غماپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی
غمگیں نہ بنا ناشاد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
سارے ننھے لمحےغمگیں ہو کر مجھ سے یہ پوچھیں گے
تیری چاہت بھی مقدس تیری قربت بھی بہشتدیس پر دیس کی تفریق گھٹے گی کیسے
گاندھیؔ ہو کہ غالبؔ ہو انصاف کی نظروں میںہم دونوں کے قاتل ہیں دونوں کے پجاری ہیں
غرض گرداں ہوں باد صبح گاہی کی طرح لیکنسحر کی آرزو میں شب کا دامن تھامتا ہوں جب
گاندھیؔ ہو یا غالبؔ ہوختم ہوا دونوں کا جشن
عمر بھر کی جو کمائی تھی گنوا آیا ہوںتیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
جیسی تیسی کٹا کرے گییہاں بھی سب کی سانس گھٹے گی
آنکھیں کانوں پہ رکھ کے سنتا تھاگونگی خاموشیوں کی آوازیں!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books