aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gadhaa"
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میںگڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آدمیاور مفلس و گدا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
آگے گڑھا ہے یہ مت دیکھوواپس لاؤ گیا زمانہ
کوئی گدھا کہے اسے ٹھہرا دے کوئی بیلکپڑے پھٹے تمام بڑھے بال پھیل پھیل
یہ کہہ رہی ہو آئیے کھلی فضا ہے یہ یہاں تو آئیےمگر کھلی فضا میں بھی کبھی گڑھے کبھی ستادہ پیڑ کہہ رہے ہیں دیکھیے
تھی بزرگوں کی جو بنیائن وہ بنیا لے گیاگھر میں جو گاڑھی کمائی تھی وہ گاڑھا لے گیا
ایک بوڑھا گدھا دیوار کے سائے میں کبھیاونگھ لیتا ہے ذرا بیٹھ کے جاتے جاتے
میری دیوار میں اک گڑھا پر پڑ گیااور یہ ہی نہیں مجھ پہ وہ ہی نظر
کھائی سے نکلنے کی آرزو سے پیشتردیکھ لو ذرا جو ہے دوسری طرف ہے گڑھا ہے
خزانہ دیکھ کر چندھیا گئیں آنکھیںمیں اک غریب علی بابا اور میرا گدھا
ایک گدھا تھا اس کے پاسایک گدھی تھی جس کی ساس
اب جاڑا جھنڈے گاڑے گااور فیل فلک چنگھاڑے گا
بھرے سماجوں میں شدھ تلقینوں کی ڈونڈیاں پیٹنے والے بھی اپنی اپنی پیغمبریوں کی تنخواہیں پاتے ہیںلیکن کس کو خبر ہے ایسی بھی ہیں منزلیں جن تک جانے والے راستوں پر نہ دعا کا سایہ ہے نہ قضا کا گڑھا ہے
کراں تا کراںایک گاڑھا کسیلا دھواں ہے
تباہی کے کالے سمندر میں بہتے چلے جا رہے ہیںکراں تا کراں ایک گاڑھا کسیلا دھواں ہے
چشم بد دور کراچی میں ٹریفک کا نظاماونٹ گاڑی کی گدھا گاڑی کی ٹک ٹک کا نظام
کرتا ہے ڈھینچوں ڈھینچوں مرے علم کا گدھاہوتا ہوں جب سوار لگاتا ہوں قہقہے
انگاروں کے اس مطبخ میں گرنے کو ہےگاڑھا لجز لہو اک وہ کیلوس جو انگاروں کا استحالہ ہے
سو گدھوں پر شکیل ہے بھاریسامنے اس کے اک گدھا کیا ہے
جا رہے تھے دو گدھے ایک راہ سےاپنی نادانی پہ وہ نازاں ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books