aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaflat-e-khvaab"
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
عالم خواب کو کہتے ہیں حقیقت کے خلافکشمکش سی ہے بپا غفلت و ہشیاری میں
دل فگار کو شکست شیشۂ نگار خواب کی خبر ملیمگر یہ کیا غضب ہوا
خاکستر خواب شعلۂ خوابیہ اپنا ازل ہے وہ ابد ہے
کلید کشت زار خواب بھی گم ہو گئی آخرکہاں اب جادۂ خرم میں سرسبزانہ جانا ہے
کم نہیں خواب کی تعبیر سے کچھ قیمت خوابلذت خواب
زیر اہرام یخ محو خوابساز نہروں کے دربار فصل بہاراں کے
آشنا نظر آئیخواب خواب آنکھوں میں
گرد و غبار خواب سےدھند کا ننھا نقطہ پھیل رہا ہے
یہ کتاب و خواب کے درمیان جو منزلیں ہیں میں چاہتا تھاتمھارے ساتھ بسر کروں
خمار خواب کا عالموہ انتظار کا عالم
اک اضطراب تجسس فسردگی الجھنخیال و خواب کی لذت حقیقتوں کی چبھن
بے وقفۂ خوابسگنل کی بتی جلتی بجھتی سدا
قوم محو خواب ہےیہ ترا وزیر خاں
جھوم کر مے کدۂ خواب کے پٹ کھولتی ہے
ابھی نہیں ابھی زنجیر خواب برہم ہےابھی نہیں ابھی دامن کے چاک کا غم ہے
زمین خواب سے اپنا کوئی گلشن اگاؤاسی کے ہیں یہ چشمے تلخ سارے
دل میں ہزاروں نقش ہائے خواب رکھتے ہیںلہو میں گردش و گریہ کی بھی تعبیر رکھتے ہیں
پامالیٔ خواب کی کہانیکہنے کو چراغ تک نہ ہوگا
کارخانے کیجیے قائم مشینیں لائیےان زمینوں کو جو محو خواب ہیں چونکایئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books