aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gahne"
جھولوں میں جھولتے ہیں گہنے جھمک رہے ہیںجو دکھ میں ہیں سو ان کے سینے پھڑک رہے ہیں
میری گڑیا کے کیا کہنےاچھے اچھے گہنے پہنے
اک نازنیں نے پہنےپھولوں کے زرد گہنے
یہاں کیوں کھڑی رو رہی ہو مجھے اپنے بوسیدہ آنچل میں پھولوں کے گہنے دکھا کروہ کہنے لگی میرا ساتھی ادھر اس نے انگلی اٹھا کر بتایا ادھر اس طرف ہی
پھر شاخوں نے خلعت پہنیپھر پائے ہریالے گہنے
چڑیاں پیڑوں پہ چہچہانے لگیںعید کے گیت مل کے گانے لگیں
او پاک نازنین او پھولوں کے گہنے والیسرسبز وادیوں کے دامن میں بہنے والی
دل دھڑکنے کی صدا معدوم ہو کر رہ گئیخوف کے گہنے سجا کر
گڑیا نے پہنےپھولوں کے گہنے
چینی کی گڑیاں چینی کے گڈےگڑیوں کے برتن گڑیوں کے گہنے
گہنے کنگن کی پیاساس کی آنکھوں نے مجھ سے سبھی کہہ دیا
پیڑ ہی ریگستانوں کو بڑھنے سے بچاتے ہیںپیڑ لگا کر دھرتی کو گہنے پنہائیں گے
دیکھ اپنا روپ سروپمیرے عشق کے گہنے سے
دھند کے رشتے گہرے ہوتے جاتے ہیںآواز نہیں جو آئے
پریتم پیتل ہو، سونا ہوتندئ شوق میں سارے گہنے اچھے لگتے ہیں
گڑیا کے ہیں چنچل گہنےکس نے پھینکا اس پر رنگ
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
ان میں سچے موتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھیان میں اتھلے پانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی
تمہارے رنگ مجھ میں اور گہرے ہوتے جاتے ہیںمیں ڈرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books