aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gajre"
جب فصل کٹی تو کیا دیکھاکچھ درد کے ٹوٹے گجرے تھے
یہ پھولوں کے گجرے یہ پیکوں کے چھینٹےیہ بیباک نظریں یہ گستاخ فقرے
میں نے اخلاص کے پھولوں سے بنائے گجرےمیں نے اخلاص کے پھولوں سے بنائے گجرے
کبھی بکھری ہوئی زلفوں میں ہممہتاب کے گجرے بنا کر باندھنے والے
اور میری تمہاری تصویریں،یہ دیکھو کلائی کے گجرے۔۔۔۔
خطرناک حصے چھپاتی ہیںپھولوں کے گجرے پہن کر
خشک ہو چکے گجرےکس گلے میں ڈالو گی
باتوں کے گجرے پہنائے تھےتو نے میرا جھوٹا پانی پی کے
وہ پھولوں کے گجرے جو تم کل شام پرو کر لائی تھیںوہ کلیاں جن سے تم نے یہ رنگیں سیجیں مہکائی تھیں
ہاتھوں میں ہوں گجرے اس کے کانوں میں ہو بالیچال چلے وہ موروں جیسی ٹھمک ٹھمک متوالی
کہ کوئی دلآرامخوابوں کے گجرے سجا کر کہے
میرے دل کے پھول تمہارے گجرے ہوں گےاور تمہاری آنکھوں میں اشکوں کی بجائے نغمے ہوں گے
خیال کی ادھ سلی باس سےکلائیوں کے گجرے گوندھ کر
گجرے بیلے کے لہرائیںلمس سے دوشیزہ ہاتھوں کے
کہ اے شوخ لڑکیتیرے بالوں میں گجرے کی خوشبو بڑی مست میٹھی سی ہے
یہ مہکتے ہوئے گجرے یہ لہکتے ہوئے پھولان پہ مستقبل زریں کا گماں ہے کہ نہیں
جو چمپئی گجرے کی طرح گھلتا ہے سانسوں میںاور پھر بکھر جاتا ہے تھر
گجرے مہکےکنگن کی جھنکار ہوئی
مرے ہاتھوں میں سورج کی سواری کے سواگت کے لئےگجرے نہیں ہوتے
مہکے یہ گجرےکتنے اچھے لگتے ہیں نا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books