aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gard-e-safar"
تارے چمکے ہیں کہ اب گرد سفر بیٹھ گئیبھیگتی رات نہا کر مرے اشک خوں میں
محبت کی چھوڑی ہوئی رہ گزر بن گئی ہیںکبھی منزلیں تھیں مگر آج گرد سفر بن گئی ہیں
گرد..... رخت سفردل لہو میں ہے تر
آج لیکن مرے دامن چاک میںگرد راہ سفر کے سوا کچھ نہیں
وقت کی گرد چھٹے گی تو بعنوان سحرمنزل شوق کی راہوں کا تعین ہوگا
اٹھو اور اٹھ کے انہیں قافلوں میں مل جاؤجو منزلوں کو ہیں گرد سفر بنائے ہوئے
زنار پہنے ہوئے کوئی تسبیح تھامےاپنی گرد سفر کے دھند میں لپٹے چلے جا رہے ہیں
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
منزلیں اڑ گئیں بن کے گرد سفررہ گزاروں ہی میں کارواں ہے ابھی
عمر بھر اونگھتی راہوں پہ رہے گرم سفررقص کرتے رہے جذبات میں سوزش کے شرر
مبارک ہو تمہیں گرم سفر رہنا
جلتی بجھتی ہوئی آنکھوں میںیہ گرد مہ و سال
گرد و غبار خواب سےدھند کا ننھا نقطہ پھیل رہا ہے
گرد کف پا کے سیارےایک ہی گت پر ناچ رہے ہیں
جیسے مے خانہ میں ساغرگرد ماہ و سال میں لپٹا
اس خاموشی کی چادر کوگرد انا سے دور رکھو
وہ خواب جو آسودگیٔ مرتبہ و جاہ سےآلودگیٔ گرد سر راہ سے معصوم!
ایک تصویر پہ بنتے ہوئے میرے خد و خالان پہ جمتی ہوئی گرد مہ و سال
لاہور میں دیکھا اسے مدفوں تہ مرقدگرد کف پا جس کی کبھی کاہکشاں تھی
جو لوح سادہ پر اک بار تیرا نام لکھاغبار گرد زمانہ اسے مٹا نہ سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books