aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gate"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
چلتا ہے آدمی ہی مسافر ہو لے کے مالاور آدمی ہی مارے ہے پھانسی گلے میں ڈال
وہ عشق کی گھاتیں ہوتی ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
ابھی ہم خوبصورت ہیںہمارے جسم اوراق خزانی ہو گئے ہیں
گاتے ہیں نغمہ مل کے سباونچا رہے تیرا نشاں
کالے کوس غم الفت کے اور میں نان شبینہ جوکبھی چمن زاروں میں الجھا اور کبھی گندم کی بو
نہ ڈھور ہیں کہ رسیاںگلے میں مستقل رہیں
پتھریلے کہسار کے گاتے چشموں میںگونج رہی ہے ایک عورت کی نرم ہنسی
ہر اک دور میں ہر زمانے میں ہمزہر پیتے رہے، گیت گاتے رہے
دار کی رسیوں کے گلوبند گردن میں پہنے ہوئےگانے والے ہر اک روز گاتے رہے
میں نے مانا وجد میں دنیا کو لا سکتا ہے تومیں نے یہ مانا غم ہستی مٹا سکتا ہے تو
مگر شیر جی سے یہ کیسے کہیںسبھا کے سبھی سوچ میں پڑ گئے
مسجدوں میں مولوی خطبے سناتے ہی رہےمندروں میں برہمن اشلوک گاتے ہی رہے
گھنٹی باندھ کے چوہے جب بلی سے دوڑ لگاتے تھےپیٹ پہ دونوں ہاتھ بجا کر سب قوالی گاتے تھے
خنک خنک سائے میںہنستے ،گاتے مسکاتے لوگوں کی
کوئی بھی گیتاب گاتے نہیں ہیں
گیت گانے لگتے ہیںجھوم جھوم کر پودے
حاضری اب کون بولے کون اب آئے گا لیٹکالج اور اسکول ہیں سنسان خالی ان کے گیٹ
اور محبت کی ابدیت کے گیت گاتے ہیں۔''لے میں جن کی حرارت ان شبوں کی ہے
وحشت کے ساز بجاتے ہیںگاتے ہیں خواہش کی لے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books