aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghamanD"
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
کبھی کبھی اسے ہوتا ہے اپنی ذات پہ نازکبھی گھمنڈ لیاقت پہ اور صفات پہ ناز
تجھ کو اپنی زمین کا ہے گھمنڈتجھ سے افضل کہیں ہے امریکہ
کسی ہنستی بولتی جیتی جاگتی چیز پریہ گھمنڈ کیا یہ گمان کیوں
اور اس گھمنڈ میں وہ بھول بیٹھا ہےکہ اس کے پیچھے ہی ہے شام کا سایا
مجھے ایک پتے نے یہ کہا تھا گھمنڈ سےادھر آ کے دیکھ
موج ہوا کو اب خبروں کے دام سے بھی چھٹ جانے دوگہرے دھوئیں اور گرد کے بادل میں
گواہ رہنایہ پست قامت کریہہ چہروں گھمنڈ لہجوں سسکتی سرگوشیوں کے حامل
بوئے گل لے گئی بیرون چمن راز چمنکیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن
بہن دی تجھے اور شریک سفریہ رشتے یہ ناطے گھرانا یہ گھر
یہی آئین قدرت ہے یہی اسلوب فطرت ہےجو ہے راہ عمل میں گامزن محبوب فطرت ہے
وہ مورکھتا وہ گھامڑ پنجس میں ہم نے صدی گنوائی
آ گئی تھی دل مضطر میں شکیبائی سیبج رہی تھی مرے غم خانے میں شہنائی سی
اپنے غم خانۂ تخیل میںتجھ سے ہوتی ہے گفتگو اب بھی
آہ شودر کے لیے ہندوستاں غم خانہ ہےدرد انسانی سے اس بستی کا دل بیگانہ ہے
گھوڑا تھا گھمنڈی پہنچا سبزی منڈیسبزی منڈی برف پڑی تھی برف میں لگ گئی ٹھنڈی
اپدیش سنایاغم زاد کا غم کیا
وہ ماں جو گفتگو کی رو میں سن کے میری بڑکبھی جو پیار سے مجھ کو نہ کہہ سکی گھامڑ
کھوجتی ہے مرے غم خانے میںتیری سانسوں کی گلابی خوشبو!
اے حیلہ گران شہر شیریںآیا ہوں پہاڑ کاٹ کر میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books