aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "giraftaar"
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
ہشیار اس لئے ہوں کہ مے خوار ہوں تراصیاد شعر ہوں کہ گرفتار ہوں ترا
اے طرب زار جوانی کی پریشاں تتلیتو بھی اک بوئے گرفتار ہے معلوم نہ تھا
دیکھا کہ کبھی دریا رستہ بھی بدلتا ہےبھائی بھی گرفتار مجبوریٔ خدمت ہیں
گرفتار کرنے گیا تھا اسےجو لے کے مری عمر کا ایک دن بھاگتا جا رہا تھا!
زرپرستوں سے ہیں بد دل مری دنیا کے غریبہیں گرفتار سلاسل مری دنیا کے غریب
میں نے جو ظلم کبھی تجھ سے روا رکھا تھاآج اسی ظلم کے پھندے میں گرفتار ہوں میں
سو حاکم شہر جب بھی اپنے غلام زادےانہیں گرفتار کرنے بھیجے
ہندو ہوں کہ مسلم ہیں گرفتار اسی کےوابستہ ہیں سب جس سے وہ زنجیر یہی ہے
خود کو دل تھام کے مرغان گرفتار کہورات کو اس کے تبسم سے لپٹ کر سو جاؤ
میں مگر وہم میں کچھ ایسا گرفتار رہامیں یہ سمجھا کہ تجھے بھول چکا ہوں شاید
جو خود اپنے ہی سلاسل میں گرفتار رہےان خداؤں سے مرے غم کی دوا کیا ہوگی
خوگر نالۂ لذت کش آواز ہوں میںدام طوفان حوادث میں گرفتار ہوں میں
آج بھی پڑھ کے کلام آپ کا حیرت میں ہیں سبزلف اردو میں گرفتار تھے مرزا غالب
گرفتار ہوں تو پھڑکتے ہیںبادل سے بادل ملیں تو کڑکتے ہیں
تو نے دیکھی ہی نہیں پنجۂ عسرت کی گرفتروح کو قید تمنا سے چھڑا ہی دے گی
جو فقط اپنے ہی من مانے مناظر کو گرفتار کرےمیں کھڑا دیکھتا ہوں سوچتا ہوں جب دونوں
گرفتار آزار دنیا ہے آجمحبت پریشان و رسوا ہے آج
گرفتار کیا ہےجہاں ہم ہیں شاید
اپنے کردار کے زنداں میں گرفتار بھی ہیںہم سے زندانی ہزاروں لاکھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books