aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "girviida"
یہ چرخ جبر کے دوار ممکن کی ہے گرویدہلڑائی کے لیے میدان اور لشکر نہیں لازم
رخ دیکھ کے رکھتی ہے قدم اپنا ہوا کاگرویدہ بناتی ہے تبسم کی ادا کا
دیکھتا ہے دیدۂ حیراں تری تصویر کوکیا تسلی ہو مگر گرویدۂ تقریر کو
سنگ تربت ہے مرا گرویدۂ تقریر دیکھچشم باطن سے ذرا اس لوح کی تحریر دیکھ
چرچا ہر ایک آن ہے اردو زبان کاگرویدہ کل جہان ہے اردو زبان کا
تیزی و تندی کے گرویدہ ہیں سبکامیابی کا مگر ہے اور ڈھب
تاریخ فقط محو قصیدہ تھی ہماریگرویدہ اخلاق حمیدہ تھی ہماری
تم ہم سے ملو ہم شوریدہحرفوں کی بنت کے گرویدہ
سارے تیور گروی رکھ کراس کو چھڑوانا پڑتا ہے
ملک بیچ ڈالیں یا آبرو رکھیں گرویجیسا حکم حاکم ہو اس طرح کیا جائے
وہ گروی رکھی جائےیا بیچ دی جائے
تمناؤں کو گروی رکھ کےخوابوں کے سبھی دربند کر کے
اس کے بدلے میرا جیون گروی رکھ لیا ہےگھر کی بہشت میں مجھے بالکل آزاد چھوڑ رکھا ہے
شعبدہ گر بھی ہیں چالاک بھی عیار بھی ہیںاور گردیدۂ محنت بھی ہیں فن کار بھی ہیں
کہ تم اپنے باپ کی پیدائش سے بھی بہت پہلے گروی رکھ دیئے گئے تھےمیں اس دن سے لے کر آج تک بہی کھاتوں کے
شہر کے گردا گرد سدھائے فتووں کی دیواریں تھیںکوہ شمائل دیواریں
ہمارے سپرد کر دیںاپنی زمین اور آسمان گروی رکھ دیں
زنجیریں گردا گرد رہیںاک قہر غضب کرگس اب تک
گروی رکھ لی گئیاور
اس کے در و دیوار اٹھائےاس کے ہاتھوں میں گروی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books