aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gosha"
گرجے ہیں بہت شیخ سر گوشۂ منبرکڑکے ہیں بہت اہل حکم بر سر دربار
حلقۂ زلف کہیں گوشۂ رخسار کہیںہجر کا دشت کہیں گلشن دیدار کہیں
گوشۂ دل میں چھپائے اک جہان اضطرابشب سکوت افزا ہوا آسودہ دریا نرم سیر
اے جہاں زادمرے گوشۂ باطن کی صدا ہی تھی
جنبش ہوئی لبوں کو بھری ایک سرد آہلی گوشہ ہائے چشم سے اشکوں نے رخ کی راہ
چہار سمت محلے کے گوشے گوشے میںفضا میں آج بھی لا ریب گونجتے ہوں گے
دھات اور پتھر کے بتگوشۂ دیوار میں ہنستے ہوئے!
گوش شنوا کی لب گویا کی موتچشم بینا کی دل دانا کی موت
کاش میں تیرے بن گوش میں بندا ہوتارات کو بے خبری میں جو مچل جاتا میں
یا کہیں گوشۂ اہرام کے سناٹے میںجا کے خوابیدہ فراعین سے اتنا پوچھوں
حیرت ہے تو اب ہے اسی دنیا میں سوالیہے گوشۂ پستی میں تری ہمت عالی
کمال حسن اور یہ انکسار عشق ارے توبہوہ نازک ہاتھ میرا گوشۂ دامن معاذ اللہ
پھر وہی گوشۂ زنداں ہے وہی تاریکیپھر وہی کہنہ سلاسل وہی خونیں جھنکار
وسعت پذیر دامن اردو ہے آج بھیہر گوشہ اک جہان ہے اردو زبان کا
ریت اور نقش قدم موج کا رمآنکھ اور گوشۂ لب زلف کا خم
وہاں کبھی سبزہ زار و گلگشت کا سماں تھابلند و بالا حقیر و ہیچ
گوشۂ زنجیر میںاک نئی جنبش ہویدا ہو چلی
اور کمرہ بہ کمرہ اسے ڈھونڈنے مل کے نکلے!لو اک گوشۂ نیم روشن میں
کبھی اک گوشۂ تاریک کے ویرانے میںکسی جگنو کے چمکنے پہ فغاں ہوتی ہے
ہر گوشۂ وطن کو نکھارو سنوار دومہکاؤ لہلہاؤ کہ پندرہ اگست ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books