aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gosht"
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
اور جب اس کھیل سے اوب جاتی ہےتو کسی بھی گوشت پوست کے آدمی کے ساتھ
کہتے ہیں کبھی گوشت نہ کھاتا تھا معریپھل پھول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات
اپنے لہو سے بھوک گوندھتی ہیںاور اپنا گوشت کھاتی ہیں
آپ کو معلوم بھی ہے چل رہی ہے کیا ہواصرف اک ٹائی کی قیمت گھونٹ دیتی ہے گلا
بولا بی بی اس بلی کا کچھ تو کریں اپائےدودھ نہ چھوڑے گوشت نہ چھوڑے ہیں بڈھا لاچار
کھا کھا کے گوشت ویٹ نہ اپنا بڑھائیےجو میں بنا رہی ہوں وہ چپ چاپ کھائیے
کچھ ایسے ہیں جو زندگی کو مہ و سال سے ناپتے ہیںگوشت سے ساگ سے دال سے ناپتے ہیں
ابلنے لگیں سبزیاں پھول پھل گوشت دالیں اناجابھی شوربے کے کھدکنے کی آواز چھائی ہوئی تھی
میاں بیوی چلے بازار کو بہر خریداریمٹھائی پھل سویاں عطر جوتے گوشت ترکاری
چاول روٹی گوشت کی بوٹیدیکھیں تو نخرے دکھلائیں
بلی دودھ کا پیالہ پکڑے گوشت مانگتی رہتیدن بھر لیٹی دادی جیسی اپنی بات ہی کہتی
گوشت مچھلی سبزیاں بنیے کا راشن دودھ گھیمجھ کو کھاتی ہیں یہ چیزیں میں نے کب کھایا انہیں
ہر روز فاتحہ کے لئے گوشت چاہئےسالن بھی صرف ایک نہیں دو پکائیے
درندے دوڑتے پھرتے ہیں سڑتی لاشوں میںلہو سے تر کیے ناخون گوشت دانتوں میں
چھ تبسم قرض لے کرسود میں اپنے بدن کا گوشت ادا کرنے کے ہر وعدے کے ساتھ
کچھ دودھ تم کو دیتےکچھ گوشت ہیں کھلاتے
مانگ سبھی کیگوشت ہے
قربانی ہو بھی جائے مگر کھنچ رہی ہے کھالاے گوشت کھانے والو ذرا خود کرو خیال
گلا سڑا وہی گوشت کہ جس پربیٹھی رنگ چڑھاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books