aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gulaal"
ہونٹوں پہ بہت شریر لالیگالوں پہ گلال کھیلتا تھا
گلال رکھ دیا کس نے گلوں کی تھالی میںکہاں کی مستی ہے مالن میں اور مالی میں
ماتھے پہ حسن خیز ہے جلوہ گلال کابندی سے اوج پر ہے ستارہ جمال کا
جوش ہے ابال ہےرنگ ہے گلال ہے
میاں تو ہم سے نہ رکھ کچھ غبار ہولی میںکہ روٹھے ملتے ہیں آپس میں یار ہولی میں
تو دل میں نہ رکھ ہم سے ملال اس گھڑی اے جاںمکھڑے پہ ترے دیکھ گلال اس گھڑی اے جاں
اڑا زمیں سے زماں تک گلال ہولی میں
اڑتا گلال دیکھوچہرے ہیں لال دیکھو
خوشی کی دھوم سے ہر گھر میں رنگ بنوائےگلال عبیر کے بھر بھر کے تھال رکھوائے
جس کے مرد و زن کا حصۂ خوب روئی کا جلالجن کے چہروں پر چھڑکتی ہے توانائی گلال
گویا نکل شفق سے بدر کمال آیاجب منہ سے وہ پری رو مل کر گلال آیا
گلال ہی گلال ہےستارہ ہم نشیں ہے
راہیں پٹی ہوئی ہیں عبیر و گلال سےحق کی سواری آئی ہے ہولی کے روپ میں
گلال عبیر اڑاؤ بہار ہولی ہےمناؤ جشن مناؤ بہار ہولی ہے
پھر شباب مست نکلا مل کے چہرے پر گلالپھر نکھر آیا بہار لالہ سے حسن چمن
اڑتے ہیں عبیر گلال یہاںچہرے ہیں سبھوں کے لال یہاں
سارے عالم کی فضا گونجتی ہے نغموں سےکیف و مستی کے برستے ہیں گہر ہولی میں
یوم آزادی نے یوں چھڑکا فضاؤں میں گلالگلستاں سے بھینی بھینی خوشبوئیں آنے لگیں
اک طرف راحت کا اور فرحت کا کالاک طرف ہولی میں اڑتا ہے گلال
ترے خمیر کی مٹی کا رنگ لال گلالسلگتی آگ نے تجھ کو جنا ہے اور تو خود
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books