aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gumaan-e-dehlii"
لال قلعے کے زوال و شہر دہلی کی قسممحسن دہلی مآل شہر دہلی کی قسم
ہجرت سلطان دہلی کا سماں بھی یاد ہےشیر دل ٹیپوؔ کی خونیں داستاں بھی یاد ہے
مدتوں سرکار دہلی میں رہی یہ باریاباب تک اردوئے معلیٰ ہے وہی شاہی خطاب
مجھے ایک تہہ خانہ معلوم ہے خوشنما ساجو شاہان دہلی نے بنوایا تھا اس غرض سے
ہر ذرۂ دہلی ہے ترے ضو سے منورپنجاب کی مستی اثر جذب قلندر
تمہیں جہاں گمان سبزہ تھاوہ جھلک رہی ہے کہنہ کاغذوں کی برف
محو ہو جائے سب گمان نفیاس کے چہرے پہ جب ثبات کھلے
زمین ہند ہے اور آسمان آزادییقین بن گیا اب تو گمان آزادی
یقین خفتہ گمان پختہ کے پانیوں پرجہاں پہ اول محبتوں کے کنول کھلے تھے
اک تکلم جس پہ ہوتا ہے گمان خامشیاک ترنم جس سے کرتی ہے عداوت راگنی
تری چشم پر نم وہ مسعود ساعتیقیں بن گیا جب گمان محبت
ہے ترے ضعف پہ کچھ مستیٔ صہبا کا گماںاے قدم اور بہک! اور بہک اور بہک!
ترے یقیں نے کیا ہے وہ انقلاب عظیمکہ عہد حال پہ اب ہے گمان مستقبل
گمان و وہم پہ ہے قصر زیست کی بنیادہوا کے دوش پہ بادل رواں ہوا سو ہوا
رشک صد خورشید تھا ہر ذرۂ دہلی سنامارتا چشمک صفا پر تھا غبار لکھنؤ
زمانی زد میں ظن کی اک گمان لازمانی ہےگماں یہ ہے کہ باقی ہے بقا ہر آن فانی ہے
مغرب سے کہو رفعتؔ دہلی کو پکارےدیکھو نگہ شوق سے دہلی کے نظارے
بوئے گل لے گئی بیرون چمن راز چمنکیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن
یہ وہ سر باز ہیں رکھتے ہیں بہم تیغ و کفنہاتھ دکھلاتے ہیں جب پڑتا ہے گھمسان کا رن
جب یوں نہ ہو سکا تو یہ تاریخ ہے گواہاٹھے عصا بدست غلامان کج کلاہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books