aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gunahgaar"
امتیں اور بھی ہیں ان میں گنہ گار بھی ہیںعجز والے بھی ہیں مست مئے پندار بھی ہیں
مجرم ہوں میں اگر تو گنہ گار تم بھی ہواے رہبران قوم خطا کار تم بھی ہو
یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیںجو اہل جبہ کی تمکنت سے نہ رعب کھائیں
مایوس ہو کے ہوتے ہیں انساں گناہ گاریہ جانتے نہیں وہ ہے دانائے روزگار
عیب جو حافظ و خیام میں تھاہاں کچھ اس کا بھی گنہ گار ہوں میں
وجہ بے رنگیٔ گلزار کہوں یا نہ کہوںکون ہے کتنا گنہ گار کہوں یا نہ کہوں
نہ روگ ہوں میں کہ اس کی تاریکیوں میں خفت سے ڈوب جاؤںنہ میں گناہ گار ہوں نہ مجرم
رقص مینا سے اٹھے نغمۂ رقص بسملساز خود اپنے مغنی کو گنہ گار کریں
ماضی و حال گنہ گار نمازی کی طرحاپنے اعمال پہ رو لیتے ہیں چپکے چپکے
ہم کہاں جائیں کہیں کس سے کہ نادار ہیں ہمکس کو سمجھائیں غلامی کے گنہ گار ہیں ہم
کیوں گنہ گار بنوں ویزا فراموش رہوںکب تلک خوف زدہ صورت خرگوش رہوں
جلوۂ حسن کو مستور ہی رہنے دیتےحسرت دل کو گنہ گار نہ کر دینا تھا
جس تصور سے چراغاں ہے سر جادۂ زیستاس تصور کی ہزیمت کا گنہ گار بنوں
اس کے روگ مجھ کو دےمیں گناہ گار ہوں
میں وہ تیسرا ہوںجو خود کو گنہ گار محسوس کرنے کو مجبور ہوتا ہے
حدیث ہے کہ اصولاً گناہ گار نہ ہوںگناہ گار پہ پتھر سنبھالنے والے
کرتی ہیں آپ ہم کو نصیحت یہ بار بارہوتا ہے جھوٹ بولنے والا گناہ گار
جب ساری زندگی کی عبادت گزاریاںتیری گناہ گار نظر کا جواز تھیں
کہیں دلدلوں میں اترتے ہوئے جسم جیسےگنہ گار اپنے کئے کی سزا پا رہے ہیں
کون کہتا ہے کہ پاپی ہوں گناہ گار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books