aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guncho.n"
اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبلنوا را تلخ ترمی زن چو ذوق نغمہ کم یابی
نشان برگ گل تک بھی نہ چھوڑ اس باغ میں گلچیںتری قسمت سے رزم آرائیاں ہیں باغبانوں میں
صرف غنچوں کے چٹکنے کی صدا آئے گی
خرام ناز پایا آفتابوں نے ستاروں نےچٹک غنچوں نے پائی داغ پائے لالہ زاروں نے
پائی غنچوں میں ترے رنگ کی دنیا ہم نےتیرے کانٹوں سے لیا درس تمنا ہم نے
ادا غنچوں کو یہ چٹکنے کی کیوں دیکہاں سے ہے آیا خزاں کا یہ موسم
غنچوں کا وہ چٹکنا، پھولوں کا وہ مہکناپنچھی پکھیروؤں کا وہ صبح دم چہکنا
غنچوں پہ عجب شادابی ہے اور جاگ اٹھی ہے ہریالیتمہید بہار تازہ کا دیدار یہ پہلی بارش ہے
غنچوں سے بھری ڈالی کی طرح وہلہراتی بل کھاتی ہے
بھر دی تھی چٹانوں میں بھی غنچوں کی سی نرمیاک فتنۂ کونین کی نازک بدنی نے
تابش خورشید نور ماہ پانی کی جھلکخندۂ قلقل صدا کوئل کی غنچوں کی چٹک
اگر اس گلشن ہستی میں ہونا ہی مقدر تھاتو میں غنچوں کی مٹھی میں دل بلبل ہوا ہوتا
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
وہی غنچوں کی شادابی وہی پھولوں کی نکہت ہےوہی سیر گلستاں ہے وہی جوش مسرت ہے
دیکھ کر سرخئ رخسار گلستاں گلچیںاپنے دستور میں ترمیم کیے جاتا ہے
حقیقت آشنائے ذوق کر دوں کج نگاہوں کوجگہ دیں نیکیوں میں یہ مرے رنگیں گناہوں کو
2پھولوں کے چاک داماں غنچوں میں سوز پنہاں
ہے انداز نیم سحر نرالا آجہنس ہنس کے غنچوں کو گدگدایا آج
2اے مہر تاباں نکل کے باہر اداس غنچوں کو تو ہنسا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books