aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guu.ngii"
آنکھیں کانوں پہ رکھ کے سنتا تھاگونگی خاموشیوں کی آوازیں!
ایک طرف آواز کا سورج ایک طرف اک گونگی شامایک طرف جسموں کی خوشبو ایک طرف اس کا انجام
کہ جو عورت کے حق میں اب بھی گونگی ہےیہ عورت ہے
چراغ آرزو بن کرسر طاق لحد گونگی زمیں کی لب کشائی تک پکارے گا
لادے کا سا بدن پہنےگونگی چاہت ہے
لیکن دانائی کہہ کراپنی گویائی کو گونگا کر رکھا ہے!
برف میں آگ لگا دیتی ہےچپ کا قفل لگا کر گونگی ہو جاتی ہے
کہ گونگی اندھی سیاہ شب کوگواہیوں کا ہنر سکھائیں
ایک جنم تکاندھی گونگی بہری بن کے
کیسے دور چلتے ہیںرات جیسے گونگی ہے
زمین گونگی ہو رہی ہےپرندے چپ سادھے
گونگی بہری اندھی محبت پر اکتفا کئے ہوئے ہوںکہ اسیر خواہش و فرمائش کا حق نہیں رکھتے
مجھے لگتا ہے تنہائیفقط بہری نہیں گونگی بھی ہے شاید
گونگی ہوتی ہوئی خاموشیسناٹے کی دہلیز پکڑ کر
لیکن تیرے پاس میری گونگی التجا سننے کے لیے بہت اچھے کان ہیںحسن سماعت تجھ پر ختم ہے
گونگی ہے تیری قدرت منظر ہیں اس کے بے جاںبیکار ہے اگر تو دشت و جبل بسائے
ایک لفظ رکھامگر وہ گونگی نکلی
گنگ بے آواز گم صمجیسے لوگوں کی زبانیں کٹ گئی ہوں
دریچے پے بہ پے برسات کے حملوں سے اندھے ہیںفضا گونگی ہے بہری ہے
موت کی گونگی گواہیہار کی دہشت سے گھبرایا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books