aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "had-e-idraak"
حد ادراک سے ماورامنزل خاک تک
رسیلے جرائم کی خوشبومجھے حد ادراک سے دور لے جا رہی ہے
جو حد ادراک میں نہیں تھاجو دور ہو کر بھی میرے معروض میں کہیں تھا
راستے پر کئی خورشید نئے جل اٹھےروشنی دیکھیے تا حد نظر پھیل گئی
سنبھال میرا سبک ہدیۂ غم ادراکجو مجھ کو سات سمندر کا زہر پی کے ملا
حد تخیل و بیاں تکمکاں سے لا مکاں تک
کیا زمین کیا فلکحد آب و تاب رکھ
افق سے پرے یوں بچھا دوںحداین و ں تک اٹھا دوں
ماہ کامل حیرت کی تصویر ہو جیسےحد چاہ نخشب عالمگیر ہو جیسے
شہر نا مردمان و ہد آزادبس ہمیں مرد است خوش اطوار
کون حد نظر دیکھ سکےمٹ گئی حد نظر
شریک حلقۂ ادراک رقص فرمائیںطرب کا وقت ہے بے باک رقص فرمائیں
وہ نہ دیکھیں گے کبھی حد نظر سے آگےاور مری حد نظر حد تخیل تک ہے
سوچ کا کوئی پرندہ بھیج کراس حد لا حد کا
نکل رہی تھی حد لطف نوم سے فطرتبہل رہی تھی سہانے سموں سے محویت
دور تکتا بہ حد نظر
ایک پلحد نگاہ
ورائے حد نگاہ کیا ہے
انہی فسانوں میں کھلتے تھے راز ہائے حیاتانہیں فسانوں میں ملتی تھیں زیست کی قدریں
محبت عہد و پیمان وفا ہےمحبت حد امکان وفا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books