aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hajla"
تشنہ روحوں کے ہوس ناک تعیش کے لئےحجلۂ سنگ میں پابند بنا رکھا ہو
حضور کے حجلۂ معطر میں زندگی خون رو گئی ہےپڑا ہوا ہے جہاں یہ لاشہ
دشت غربت میں کسی حجلہ نشیں کا محملایک دن روح کا ہر تار صدا دیتا تھا
حجلۂ سیمیں سے تو بھی پیلۂ ریشم نکلوہ حسیں اور دور افتادہ فرنگی عورتیں
نگار نکہت نے حجلۂ گل کا پردہ پردہ دیا ہےوہ ہونٹ آواز دے رہے ہیں
ھجلہ ناز سے آتے ہیں بلاوے اب کےآخری بار چلو آخری دیدار کرو
آنکھ نظارۂ موہوم سے ہٹتی ہی نہیںذہن اس حجلۂ تاریکی و تنہائی میں
جب تو زینت ھجلہ بنیتو نے اپنے خون کی آتش مجھ کو بخشی
حجلۂ سیمیں کی رعنائی کا افسوں ہو گئیحسن پتھر بن گیا فن کی رگوں کا گرم خوں
جانے کیوں رک رک گئے میرے عزائم کے قدمکون ہے اس حجلۂ تاریک میں میرے سوا
کوئی تو بد دعا کلمہ بنےدل ھجلہ جاں میں ستم کی چار گز ڈوری سے لپٹا
حجلۂ تاریک میں پائی ہے اس نے پرورششمع جلتے ہی در و دیوار پر
اسے اپنی آنکھوں پہ رکھوںیہی زینت حجلۂ زیست ہوگی
سنا ہے جنگلوں كا بھی کوئی دستور ہوتا ہےسنا ہے شیر كا جب پیٹ بھر جائے تو وو حملہ نہیں کرتا
حملہ جب قوم آریا نے کیااور بجا ان کا ہند میں ڈنکا
غیر زعم اور خودی سے جو کرے گا حملہمیری امداد کو خود ذات خدا آئے گی
مگر کیا کیوں ہکلا رہے ہو بتاؤ مجھےمگر مگر مگر سر
غنیم نور کا حملہ کہو اندھیروں پردیار درد میں آمد کہو مسیحا کی
فضا میں ایک ہالہ سا جہاں ہےیہی تو مسند پیر مغاں ہے
لوگ کہتے ہیں یہ امن کی جنگ ہےامن کی جنگ میں حملہ آور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books