aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halq"
جس میں ایک دوسرے سے ہم کنار تیرتے رہےمحیط جس طرح ہو دائرے کے گرد حلقہ زن
ٹھمک ٹھمک کے چلے تھے گھروں کے آنگن میںانیسؔ و حالیؔ و اقبالؔ اور وارثؔ شاہ
میں نیند میں اٹھتی ہوںمرا حلق خشک ہو رہا ہے
ایک گھونٹ لے لوںیہ جب مرے حلق سے نیچے اترے گی
کانٹا مگر چبھ جائے گابس حلق میں کھب جائے گا
جو لوگ خود اپنے حلق پراور اپنی نبضوں پر تحریر کرتے ہیں
غریبوں کے خون جگر کی بدولتامیروں کا سوکھا ہوا حلق تر ہے
حلق میں پھنداآنکھیں باہر
آ اٹکتی ہوں حلق میںخشک ہے جو پیاس سے
راجا حلق سے نوالے کھینچتا ہےراجا ہماری دردشا سے آنکھیں میچتا ہے
ہم نے ایک ہی گھونٹ سے پیاس بجھائیجو تم نے حلق کے اندر سے چکھا
آگ کے شعلے اتارو حلق میںگاڑ دو کیلیں دھڑکتی چھاتیوں میں
چیخوں کے حلق سے زبانیں کھینچ لی جائیں گیآہوں کے قد کٹوا دئیے جائیں گے
رات بھر میں نے آنکھیں بھگوئی ہیں کوزوں میں اور صبح دمحلق کو تر کیا آنسوؤں سے بہت
زباں پہ تھرکتی تشنگی دھیرے دھیرےحلق تک پھیل جائے گی
زرد پتلی سے خواب کا لوتھڑا پھسلاحلق میں اٹکا اور میں ندامت ہو گئی
صبر سے شکر و رضا کے بند حجروں میں بندھابیٹھا رہا اور حلق میں جب پیاس کے کانٹے چبھے تو
گز بھر لمبی سرخ زباں بھیاس کے حلق سے نکل رہی تھی
گیند وہ اس کے حلق سے اتریاور بس سیدھی پیٹ میں پہنچی
اس کے حلق سے نکل کران کے کپڑوں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books