aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "havaa-e-sub.h-e-subuk-gaam"
زندگی کے غم و آلام سے ٹکرانے دےدرد بن کر مجھے احساس پہ چھا جانے دے
مرحبا اے پیکر پیک سبک گام بہارلے کے پھر تو گرمیوں میں آئی پیغام بہار
جانے کس راہ سے گزرے گی امیدوں کی براتفاصلے بڑھتے گئے شوق سبک گام کے ساتھ
دل مگر غم مرنے والوں کا جہاں آباد ہےحلقۂ زنجیر صبح و شام سے آزاد ہے
یا غرور صبح صد امید ہےیا غم شام بتاں ہے زندگی
عرش کے نیچے سے چلتے ہیں ہوا کے جھونکےآسمانوں میں عیاں ہیبت صبح کاذب
ہونے کو آئی صبح تو ٹھنڈی ہوا چلیکیا دھیمی دھیمی چال سے یہ خوش ادا چلی
وہ صبح عالم حیرت وہ جلوہ زار بہشتہوا چمن کی لگی آنکھ کھول دی میں نے
ٹھہر گیا ہے سبک گام کاروان حیاتپڑی ہے پاؤں میں زنجیر دل فریبی کی
اے سبک سادہ نشاں، پانی کی لہراے گل امکاں خبر موج ہوا
شام کو جب اپنی غم گاہوں سے دزدانہ نکل آتے ہیں ہم؟یا زوال عمر کا دیو سبک پا رو بہ رو
رہے یہ رقص میں مشغول صبح و شامہوا موسم کی رقاصہ
تمام شب کی دکھن، بے کلی، سبک خوابینمود صبح کو درماں سمجھ کے کاٹی ہے
(روشنی لائے جو کوئی تو کہاں سے لائےشام غم بھول گئی صبح خوشی کا رستہ
ہوا کے دوش مرغ زار کو دلہن بنا گئیابھی مری زمین کی فضائیں صبح فام ہیں
آج کی رات بہت سرد بہت کالی ہےتیرگی ایسے لپٹتی ہے ہوائے غم سے
اسی میں صبح تمنا نہا کے نکھرے گیکسی کی زلف نہ اب شام غم میں بکھرے گی
غم فراق شب انتظار صبح وصالبس ایک گرد زمانہ محیط ہے سب پر
شام غم کیسی ہے اب صبح مسرت بن جاؤہم تمہیں قتل ہی کر دیں گے تمہاری خاطر
ہوائے شام میزوں کرسیوں کی دائرہدر دائرہ شاخوں میں پھیلا اک شجر غم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books