aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hazaar-gune"
درد ہزار گنےچاندی کی چمچ لے کر
ہزار گنا سکون تر ہیں
ہزار گونہ ملامت کا بار اٹھائے ہوئےہوس پرست نگاہوں کی چیرہ دستی سے
وہ منتظر تھیہزار صدیوں سے منتظر تھی
سماعتیں پھول چن رہی ہیںکہ خاک میں لو کا استعارہ
زندگی تیرہ غار کے ماننداور میں روشنی کا شیدائی
کبھی محبت کو یاد نہ بننے دیناتمہیں معلوم نہیں ہے
گھنے سہانے چھاؤں چھڑکتے بور لدے چھتناربیس ہزار میں بک گئے سارے ہرے بھرے اشجار
زندگیاس بار تیری ہار طے ہے
کبھی خرد کی کھلی دھوپ میں چلا آیاکبھی میں عشق کے سائے میں جا کے بیٹھ گیا
وہ ایک پنچوٹی کا وشال سا جنگلجگوں جگوں سے جہاں اک اہلیا کی شلا
وہ پردہ روئے پر انوار سے اٹھا نہ سکےہم اپنے سوئے ہوئے بخت کو جگا نہ سکے
پرانی باتیں پرانی رسمیں پلٹ رھی ہیںتم اس گھڑی سے ڈرو کہ جب تم بھی سر جھکائے
ہیرے موتی لعل جواہر رولے بھر بھر تھالیاپنا کیسہ اپنا دامن اپنی جھولی خالی
جہاں میں اضطراب ہےنہیں نہیں
گھنے اندھیروں سے پھوٹا سپیدۂ سحریضمیر خاک میں جاگا مذاق دیدہ وری
گھنے بھیانک اندھیروں کی تہیں چیر کراک کالا پھول نکل آیا ہے
ثمر فروش کی نگاہ دوربین میںاندھیرا درمیان سے پھٹا
یار پرندے! یہیں کہیں تھا نیم کے پیڑ کا دیارمٹی کی کچی دیواریں چاندی جیسے یار
عجیب قصہ ہےجب یہ دنیا سمجھ رہی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books