aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hind"
جنس نایاب محبت کو پھر ارزاں کر دےہند کے دیر نشینوں کو مسلماں کر دے
اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساںسفال ہند سے مینا و جام پیدا کر
لبریز ہے شراب حقیقت سے جام ہندسب فلسفی ہیں خطۂ مغرب کے رام ہند
آشکار اس نے کیا جو زندگی کا راز تھاہند کو لیکن خیالی فلسفہ پر ناز تھا
حسرت ہی یہی ہےاے ہند کے راجا
کیا ہند کا زنداں کانپ رہا ہے گونج رہی ہیں تکبیریںاکتائے ہیں شاید کچھ قیدی اور توڑ رہے ہیں زنجیریں
جو کچھ نہ ہوگی تو ہوگی قریب چھیانوے سالچھڑی تھی ہند میں جب پہلی جنگ آزادی
گفتگو بند نہ ہوبات سے بات چلے
اٹھو ہند کے باغبانو اٹھواٹھو انقلابی جوانو اٹھو
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
حملہ جب قوم آریا نے کیااور بجا ان کا ہند میں ڈنکا
اپنا کچھ غم نہیں ہے پر یہ خیال آتا ہےمادر ہند پہ کب سے یہ زوال آتا ہے
اے خاک ہند تیری عظمت میں کیا گماں ہےدریائے فیض قدرت تیرے لیے رواں ہے
زبان ہند ہے اردو تو ماتھے کی شکن کیوں ہےوطن میں بے وطن کیوں ہے
ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازتناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد
سنایا ہند میں آ کر سرود ربانیپسند کی کبھی یوناں کی سرزمیں میں نے
تہذیب ہند کا نہیں چشمہ اگر ازلیہ موج رنگ رنگ پھر آئی کہاں سے ہے
مادر ہند کے چہرے پہ اداسی ہے وہیخنجر آزاد ہیں سینوں میں اترنے کے لیے
وہی ستارے ہیں، مگر کہاں وہ ماہتاب ہندوہی ہے انجمن، مگر کہاں وہ صدر انجمن
ہوں مسلمان اس میں یا ہندوبودھ مذہب ہو یا کہ ہو برہمو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books