aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hindostaa.n"
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارامسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
رلاتا ہے ترا نظارہ اے ہندوستاں مجھ کوکہ عبرت خیز ہے تیرا فسانہ سب فسانوں میں
ہے رام کے وجود پہ ہندوستاں کو نازاہل نظر سمجھتے ہیں اس کو امام ہند
ہائے اب کیا ہو گئی ہندوستاں کی سر زمیںآہ اے نظارہ آموز نگاہ نکتہ بیں
آہ شودر کے لیے ہندوستاں غم خانہ ہےدرد انسانی سے اس بستی کا دل بیگانہ ہے
اندھیرے ہار گئے زندہ باد ہندوستانیہیں تو ہم نے کہا تھا یہ کر دکھانا ہے
ہماری اردو رہے گی باقی اگر ہے ہندوستاں ہمارا
کچھ کم نہیں اجل سے خواب گراں ہمارااک لاش بے کفن ہے ہندوستان ہمارا
لوٹتے پھرتے تھے جب تم کارواں در کارواںسر برہنہ پھر رہی تھی دولت ہندوستاں
ساری دنیا میں جس کی شہرت ہےفخر ہندوستان ہے اردو
رواں دواں تجھے ہندوستاں سے سوئے عدمبہ قلب زار و بہ چشم پر آب دیکھیں گے
ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہےمجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے
میرا نواس استھان یہی ہےپیارا ہندوستان یہی ہے
بے خوف گائے جاؤ ''ہندوستاں ہمارا''اور ''وندے ماترم'' کے نعرے لگائے جاؤ
فخر ہندوستاں کو ہے اس پرتاج کو دیکھیے عقیدت سے
نہ کیوں غیرت سے سر نیچا کریں ہندوستاں والےمرے گاندھی زمیں والوں نے تیری قدر جب کم کی
سر چڑھ کے بولتا ہے اردو زباں کا جادوہندوستاں کی مٹی کے آسماں کا جادو
رشک شیراز کہن ہندوستاں کی آبروسر زمین حسن و موسیقی بہشت رنگ و بو
اف یہ ناداری مرے سینے سے اٹھتا ہے دھواںآہ اے افلاس کے مارے ہوئے ہندوستاں!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books