aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "humaa"
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھناپتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
پروں سے سر پہ ہما کرتا تھا مگس رانیبجا اس اوج پہ تھا دعویٰ سلیمانی
کھلاڑی تو نہیں رانی مگر رانی تو ہے آخرہما فتح و نصرت کا
گھر کے باغیچے تک دیکھوچڑیا باز ہما اور ققنس
اسی کے سایہ میں پاتا ہے پرورش اقبالمثال سایۂ بال ہما سدیشی ہے
نہ تو قدموں کے تلے فرش گہر مانگا ہےاور نہ سر پر کلہ بال ہما مانگی ہے
کب ترا نغمہ جان محفل تھاکب ترے سایہ میں ہما آیا
چرمرا کرتا ضرر سے عاریخاک میں رلتی چرمر اس کی سنتا ہوا
جو پھول ہے گلشن میں وہ ہے نور خدا کاسائے میں شجر کے ہے اثر ظل ہما کا
ہما یا میںیہ کون ہڈیاں چبا رہا ہے
عقاب چرخ پیما ہوہما ہو یا کہ عنقا ہو
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
ہم دیکھیں گےلازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھامجھ کو جنت سے نکالا ہوا انساں سمجھا
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
آغوش میں زمیں کی سویا ہوا ہو سبزہپھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books