aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hunuud"
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنودیہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
اس کی زمیں بے حدود اس کا افق بے ثغوراس کے سمندر کی موج دجلہ و دنیوب و نیل
اور کل کی خبر کسے معلومدوش و فردا کی مٹ چکی ہیں حدود
حدود استوا قطبین سے یوں ہو گئے مدغمکہ ہے اب ربع مسکوں جیسے گھر کی چار دیواری
فارسی ہندی کی آمیزش سے ہے اس کا وجودیادگار اتحاد اہل اسلام و ہنود
یعنی دور کے ڈھول ہنوزاک دوجے سے ہیں محفوظ
صرف ایک خواہش ہےبے حدود آزادی!
ہوا وسیع تھی مگر حدود سے رہا نہ تھینہ میرے پر شکستہ تھے نہ میری سانس کم
ایک حنوط شدہ افق کی طرحبالآخر ہستی کی زاد بوم پر دھند چھا گئی
ہوا حدود نظر سے نکل کے آوارہہوائے شوق میں جنت بھی چھوڑ دی میں نے
ابھی ابھی اک ہوا کا جھونکاجو تیرا لہجہ
کاشوطن کی حد حدود کے تعین کے لیے
مرے حنوط شدہ حرف اور لمحےپڑے ہوئے ہیں
افق پر چسپاں ایک حنوط کیا ہوا سرکسی سورما کا
اور بساط خیال بے پایاںاور معین حدود شرح و بیاں
شکستگی خستگی خرابی میں خیرہ سر ہیںحدود ہستی سے ہم نکل کر کھنڈر بنے تھے
وہ تو خطا تھیحدود سے تجاوز تھا
اسے جنگل کی حدود سے باہر لے جانے آئے ہیںوہ کنٹینروں سے بھرا جہاز لے کر
شاعروں کی آبادی والےضلع سطحی کی حدود میں
جو دماغ کی حدود سے مسلسل ٹکرا رہا تھااحساسات جن کی کوکھ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books