aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ifraat"
الفاظ کی افراط ہوتی ہےمگر پھر بھی، بلند آواز پڑھیے تو بہت ہی معتبر لگتی ہیں باتیں
یعنی پانی جس جگہ ہو کر بہاپھر وہاں افراط سے سبزہ اگا
سبھی کالے دھن والے ہیں خیریت سےجہاں ہیں جدھر ہیں وہ ہیں عافیت سے
ہے ماجرا یہ کیسا کیا قہر ہے خدا کانازل جو ہو رہی ہیں آفات مچھروں کی
انبار آرزو سے تنفس رکا ہواافراط غم سے روح کا پرچم جھکا ہوا
ان کی ٹھوکر میں آنے لگیمعتدل زندگی کوئے افراط کی سمت جانے لگی
روایات کے زہر میں گھول کر یوںلہو پینے والوں کی افراط ہوگی
کیا آسماں سے اتری بارات تتلیوں کیگلشن میں آ کے دیکھو افراط تتلیوں کی
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نےدہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہےنبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
ضعف عشرت سے نکل وہم نزاکت سے نکلنفس کے کھینچے ہوئے حلقۂ عظمت سے نکل
نارسائی اگر اپنی تقدیر تھیتیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی
سخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میراوہ ہے تعبیر کا افلاس جو ٹھہرا ہے فن میرا
امید کی جھوٹی جنت کے رہ رہ کے نہ دکھلا خواب ہمیںآئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیں
جنگ افلاس اور غلامی سےامن بہتر نظام کی خاطر
ان دنوں مجھ پہ قیامت کا جنوں طاری تھاسر پہ سرشارئ عشرت کا جنوں طاری تھا
یقیں افراد کا سرمایۂ تعمیر ملت ہےیہی قوت ہے جو صورت گر تقدیر ملت ہے
مری فطرت آئینۂ روزگارغزالان افکار کا مرغزار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books