aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ikhlaas"
کبھی اپنی سی کبھی غیر نظر آئی ہےکبھی اخلاص کی مورت کبھی ہرجائی ہے
لیے ربوبیت کائنات کا احساسہر ایک جلوے میں غیب و شہود کا وہ ملاپ
جب گزرنا ہوں غم حال کے ویرانے سےمیرے احساس کی ناگن مجھے ڈس جاتی ہے
علم ہے آپس میں اخلاص و اخوت کے لئےیہ نہیں اوروں کے نقصان و ہلاکت کے لئے
مجھ کو کیا علم تھا اخلاص کسے کہتے ہیںکیا ہے دریا کا سکوں پیاس کسے کہتے ہیں
اسلام تو مہر اور محبت کا بیاں ہےاخلاص کی روداد مروت کا بیاں ہے
پیار اخلاص و کرم مہر مروت دیکھیدلبروں میں بھی خوشامد ہی کی الفت دیکھی
ایک جھلسے ہوئے احساس کو ٹھنڈک بخشوںاور کونین کو پھر ذوق نظارہ دے دوں
پھر دہل کرنے لگے تشہیر اخلاص و وفاکشتۂ صدق و صفا کا دل جلانے کے لیے
اگرچہ سر بے خودی خاک پر ہےدماغ خودی اوج افلاک پر ہے
صرف احساس میں حالات کی تفسیر کہاںصرف فریاد میں زخموں کی وہ زنجیر کہاں
افلاس و امارت کا ہے جو مسئلۂ خاصدہقان کی عظمت کا ہے جو مسئلۂ خاص
بھائی چارے کااخلاص کا
یہ ترا دل کہ بھٹکتا ہی چلا جاتا ہےاس میں اب شدت احساس نہیں آئے گی
ایک فقیرایک انساں پیکر اخلاص روح راستی
صبا ہمارے رفیقوں سے جا کے یہ کہنابصد تشکر و اخلاص و حسن و خوش ادبی
چلے دنیا کی جانب مول کرنے کوہماری جیب میں مہر و وفا اخلاص اور سچائی ہے
نور و نکہت کا جیسے ہو سیل رواںجیسے اخلاص و الفت کا اک کارواں
اہتمام زندگی جس میں بطور خاص ہوآسماں جس کا محبت ہو زمیں اخلاص ہو
ہندو مسلم کے اخلاص کی داستاںاتحاد و محبت کا قومی نشاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books