aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ikmil"
بڑے عاقل بڑے دانا نے نکالا ہے یہ دامخوب دیکھا تو خوشامد ہی کی آمد ہے تمام
جاہل کو بھی عاقل کو بھیناقص کو بھی کامل کو بھی
اور اس کے آگے نصیر اکمل کمال شاداب غلام سارےنظر جھکائے کھڑے ہوئے ہیں
سیاست میں قدم رکھ کر حقیقت میں نے یہ جانیچرا کارے کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
قول تم اپنے بزرگوں کا سنواس کے عامل اے مرے بچو بنو
کرتا ہے وہ احساں سب پرکیا عاقل کیا ناداں سب پر
بے سبب لڑنے کے جذبہ کو جو روکا نہ گیالوگ عاقل ہوں کہ نادان لڑے جائیں گے
طبیعت اب تو ہے آمادۂ ترک غزل خوانیچہ را کاری کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
اکمل و افضل و علیم و خطیباکرم و اعظم و شریف و نحیف
صرف عمدہ حسین لفظوں سےشعر میں دل کشی نہیں آتی
مجھے بتاؤ کہ میں کہاں ہوںمجھے سمجھاؤ میں کون ہوں کیا ہوں اور کیوں ہوں
رند جب جھومتے ہیں نشے میںاور صراحی بھی رقص کرتی ہے
خود سر عاقل بالغ سرکشحور حرامی زہر کی ترکش
کرو علم حاصلبنو نیک عاقل
گو یہ ناول کا زمانہ ہے مگر آج بھی دوستاس کی عظمت میں کوئی فرق نہیں آیا ہے
تشکیل میں ہے عامل قوت کا منصوبہ۔۔۔کہرے سے ظاہر ہوتا ہے اک کشتی کا خاکہ
سلطنت کھو کے مٹ چکے تھے ہممرد عاقل نے جان ڈالی ہے
کبھی کبھی مرا بچہ سوال کرتا ہےزمین کیسے بنی ہے یہ آسماں کیا ہے
کہ جن کے ووٹروں میں ہیںاقیل بھی کثیر بھی
اے رہنمائے ہند اے خدمت گزار قومنقش قدم ترے ہیں زمانے میں یادگار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books