aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imlii"
املی کی پھلی نیم کی چھڑی بن گئیکوئی چاہتا نہیں تھا مجھ سے پھر ایک میں آؤں
چٹخارے ہیں زباں پہ نظر میں اشارے ہیںہر ماہ وش کے پرس میں املی کٹارے ہیں
شام کے دھندلے سائے میںاملی کے اک پیڑ کے نیچے
ہری مرچاملی کی چٹنی
یہ میں جانتی ہوں کہیں دور املی کے اک پیڑ کی اوٹ سےکوئی اونچی حویلی کے کوٹھے سے ملہار گا کر بلاتا ہے تم کو
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
تمہاری ارجمند امی کو میں بھولا بہت دن میںمیں ان کی رنگ کی تسکین سے نمٹا بہت دن میں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںاور امی نے سمجھائی نہیں
ہمت عالی تو دریا بھی نہیں کرتی قبولغنچہ ساں غافل ترے دامن میں شبنم کب تلک
محرم نہیں فطرت کے سرود ازلی سےبینائے کواکب ہو کہ دانائے نباتات
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
صبح ہوتے چوک میں جا کر لگاتا ہوں صداخواب اصلی ہیں کہ نقلی؟''
نا اس کے ہاتھ میں پیسا ہےنا اس کے امی ابو ہیں
ڈھونڈھ لیں گی مری ترسی ہوئی نظریں تجھ کونغمہ و شعر کی امڈی ہوئی برساتوں میں
بھیگی اجلی صبح میں تمکہرے کی چادر میں لپٹی
کیسا ویر مہان تھا بھارتکتنا عالی شان تھا بھارت
تو ہم کہتے تھےامی تتلیوں کے پر
شہرہ تھا بہت آپ کی صوفی منشی کاکرتے تھے ادب ان کا اعالی و ادانی
رو رو کے ابھیتیری امی کی آنکھ لگی ہے
یہ فکرت عالییہ پیکر تنویر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books