aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inhii"
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
سخن ور ایزد اچھا تھا کہ آدم یا پھر اہریمنمزید آں کہ سخن میں وقت ہے وقت اب سے اب یعنی
لوگوں پہ ہی ہم نے جاں واری کی ہم نے ہی انہی کی غم خواریہوتے ہیں تو ہوں یہ ہاتھ قلم شاعر نہ بنیں گے درباری
انہی کے سائے میں پھر آج دو دھڑکتے دلخموش ہونٹوں سے کچھ کہنے سننے آئے ہیں
مگر یہ صدائیں تو آتی رہی ہیںانہی سے حیات دو روزہ ابد سے ملی ہے
سامراج کے دوست ہمارے دشمن ہیںانہی سے آنسو آہیں آنگن آنگن ہیں
ہوا زمانہ کہ سدھارتھؔ کے تھے گہوارےانہی نظاروں میں بچپن کٹا تھا وکرمؔ کا
اف یہ شبنم سے چھلکتے ہوئے پھولوں کے ایاغاس چمن میں ہیں ابھی دیدۂ پر نم کتنے
شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیںجو آدھی شب تو روتے ہیں پھر آدھی رات ہنستے ہیں
جو دن کبھی نہیں بیتا وہ دن کب آئے گاانہی دنوں میں اس اک دن کو کون دیکھے گا
انہی باتوں کی لہروں پر بہا جاتا ہے یہ بجراجسے ساحل نہیں ملتا
یہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہ رہتی تھیانہی صحراؤں میں وہ اپنے گلے کو چراتی تھی
انہی کو پاتال زمزموں کی صدا سناتی ہیںوقت لہریں
ابھی آ رہا ہوں سمندروں کی مہک لیےوہ تھپک لیے جو سمندروں کی نسیم میں
حیات اب تو انہیں محبسوں میں گزرے گیستم گروں سے کوئی التجا کی بات نہ کر
انہی چلمنوں سے مجھے دیکھنا ہے وہ جو کچھ کہ نظروں کی زد میں نہیں ہے
ابھی تک کوئی ان پہ سویا نہیںپھول تازہ شگفتہ اور آزردہ ہیں
پر کمزوری سے وہ زار تھیاس لئے تو انہی کی آڑ میں سب نے
اس کا پیار اس کا بدن اس کا مہکتا ہوا روپآگ کی نذر ہوا اور انہی باتوں سے ہوا
کہ جیسے اس کی ہی منتظر تھیاٹھی قریب آئی اور بولی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books