aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ishq-e-barham"
مگر کیا کیجئے جب فیصلہ یہ ہے مشیت کاکہ میں فطرت کی آنکھوں سے گروں اشک رواں ہو کر
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
پر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسےترا نام و مقام جو پوچھا، ہنس کر ٹال گیا
واردات قتل خوباں کے حقائقاور بیان خلق برہم
بصیرت اور تصور اوج پر ہےدیگر احساس ہیں خاموش و برہم
میرے الجھے بالوں سے اس کی زلف برہم سےوہ تھی چاند تھا میں تھا
تری گلابیٔ شبنم میں جستجو کی ہےہوا کے گیسوئے برہم میں جستجو کی ہے
ہائے وہ شوخ طبیعت وہ مزاج برہمہائے وہ تیزیٔ گفتار وہ انداز خرام
دبے گی کب تلک آواز آدم ہم بھی دیکھیں گےرکیں گے کب تلک جذبات برہم ہم بھی دیکھیں گے
ہاں میری یہ الجھن تو ہر دل میں کھٹکتی ہےکچھ مڑ کے کوئی زلف برہم سے نہیں کہتا
چمک تارے سے مانگی چاند سے داغ جگر مانگااڑائی تیرگی تھوڑی سی شب کی زلف برہم سے
وہ چہ می گوئیاں اک ایک ہم سایے کی سہتے ہیںرخ برہم کے آگے ٹی وی رکھ کر اب یہ کہتے ہیں
قطرۂ آب ہوں اشک سر مژگاں ہوں میں
میں نے سوچا کہ ایسے میں بہتا نہیںاشک آب فرات
اشک و خاک و خوں نہائے شہر سےملبہ ہٹانے
اشک دل خوں سےکیوں لمس کی حسرت کے جنوں سے
عشق و احساس شکیبائی کا دردوقت کے چہرے پہ ہے گزری ہوئی شام کی گرد
اے عشق جنوں پیشہ
میرے ان کاکل برہم کی حکایت مت پوچھآہ اس نالۂ پیہم کی حقیقت مت پوچھ
خود یہ انجام کر کے بیٹھے ہیںعشق نا کام کر کے بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books