aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "islaah-e-haal"
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
مجلس آئين و اصلاح و رعايات و حقوقطب مغرب میں مزے میٹھے اثر خواب آوری
نقطۂ پرکار حق مرد خدا کا یقیںاور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز
قوم کی اصلاح و خدمت میں ہزاروں دکھ سہےآندھیوں کی زد پہ تم کرتے رہے روشن دئے
پھر وہی عمر گریزاں کا ملالپھر وہی کشمکش ماضی و حال
ماضی و حال کیوقت کی منزلوں کی
پھر بھی میں اس صورت حال کوواضح طور پر سمجھنا چاہتا ہوں
قتل گاہ کی رونقحسب حال رکھنی ہے
میں نے سوچا تھا کہ اس بار بایں صورت حالمیرے دروازے پہ شہنائیاں سب دیکھیں گے
تمہیں معلوم ہےمیں نے تو عرض حال میں
ماضی و حال گنہ گار نمازی کی طرحاپنے اعمال پہ رو لیتے ہیں چپکے چپکے
زندہ کر دے ماضی و حال
شہر ناواقف حال میں آ گئےپنچھیوں کی طرح جال میں آ گئے
صورت حال ہے خبر پائیاور اپنا برا بھلا دیکھا
ہر چند آ رہا ہے زمانہ میں انقلابلیکن زبان حال سے کہتا ہے آفتاب
مری خالی آنکھیں نئے خواب سے بھرمجھے لذت حال سے آشنا کر
سرو کے سائے میں الجھے ہوئے انفاس کے راگماضی و حال کے سنگم پہ چلاتے رہے آگ
اپنے گزرے ہوئے کل کی خوش بولمحۂ حال میں شامل کر کے
تلاش حل کے ماروں کیامیدوں کا زیاں ہوگی
فتنۂ خفتہ جگائے اس گھڑی کس کی مجالقید ہیں شہزادیاں کوئی نہیں پرسان حال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books