تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ittibaa-e-sharii.at"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ittibaa-e-sharii.at"
نظم
یہ بت خانے نہیں قبریں ہیں عرفان و حقیقت کی
یہاں خوں رنگ ہے پوشاک سلمائے شریعت کی
افسر سیمابی احمد نگری
نظم
اسے اتباع مسیح نے وہ عجیب دست شفا دیا
جو گرے تھے ان کو اٹھا دیا جو مرے تھے ان کو جلا دیا
اقبال سہیل
نظم
وہ بھی کیا دن تھے کہ جب یہ مفلسی چھائی نہ تھی
''عاشقی قید شریعت میں'' ابھی آئی نہ تھی
سید محمد جعفری
نظم
قیاس اپنا کیا ان پر جو میں نے اے شریف انساں
نظر آیا مجھے ان میں کوئی خنداں کوئی گریاں