aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iz.haar"
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
چار دن کی یہ رفاقت جو رفاقت بھی نہیںعمر بھر کے لیے آزار ہوئی جاتی ہے
حرف حق دل میں کھٹکتا ہے جو کانٹے کی طرحآج اظہار کریں اور خلش مٹ جائے
مری ہیچ مایہ معیشت کے اظہار فن کے سہارےشکستہ پڑے تھے
ہو اجازت تو یہ دل عشق کا اظہار کرےعشق انسان کو انسان بنا دیتا ہے
تجھے اظہار محبت سے اگر نفرت ہےتو نے ہونٹوں کو لرزنے سے تو روکا ہوتا
لب اگر کھل جائیںاور زباں پر کبھی
کبھی تصویر سے باہر نکل کر بول بھی اٹھوہمیشہ ایک سا چہرہ لئے کیوں تکتے رہتے ہو
اظہار بے کسی سے ستم ہوگا اور بھیدیکھا ہمیں اداس تو غم ہوگا اور بھی
تیری تخلیق نہیں ہے مری تخلیق نہیںہم اگر ضد بھی کریں اس پہ تو تصدیق نہیں
نعمت غم بڑی نعمت ہے یہ اظہار کرولفظ پیمان بھی اقرار بھی اظہار بھی ہیں
مرے جذبات کی دیوی مرے اشعار کی ملکہوہ ملکہ جو برنگ عظمت شاہانہ رہتی تھی
آسان بناتی ہے دعا سے رہ دشواراپنے غم و آلام کا کرتی نہیں اظہار
میں تماشا نہیں اپنا اظہار ہوںسوچ سکتی ہوں سو لائق دار ہوں
مو قلم، ساز گل تازہ تھرکتے پاؤںبات کہنے کے بہانے ہیں بہت
آہ وہ حضرت انسان ہی کا درد و ستمجس کا اظہار بھی کرتے ہوئے شرم آتی ہے
اظہار ندامت کا ہوگاتب جشن محبت کا ہوگا
احساس حکومت کے اظہار کا کیا کہنا!انعام ہے مذہب کا جو ہاتھ میں کوڑا ہے
بستی کی لڑکیوں میں بدنام ہو رہا ہوںہر اک کے رحم کا یوں اظہار ہو رہا ہے
زبان تخلیق دہر سے بھی نہ جس کا اظہار ہو سکا تھانمود تیری اسی مقدس حسیں تخیل کی ترجمانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books