aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "izaafii"
تخلیئے کی باتوں میں گفتگو اضافی ہےپیار کرنے والوں کو اک نگاہ کافی ہے
دوسری محبتاضافی ہوتی ہے
اس ساری اضافی باتوں میںبس ایک ہی بات ضروری ہے
رات دن خواب بنتی ہوئی زندگیدل میں نقد اضافی کی لو
ایک اضافی چیز سمجھ کر جھاڑ دیا
میں اضافی کردار ہی رہا ہوںجسے کبھی بھی کھیل بدر کیا جا سکتا ہے
اضافی لمحے ملنے پراس کا شکریہ ادا کرتا ہوں
میں بارہ سال کی تھی جب مجھے پہلی دفعہ خون آیادادی بابا سب کے کندھے اضافی بوجھ سے جھک گئے کیونکہ میں رو رہی تھی
ثبات اور بے ثباتی میں نہیں رشتہ اگر کوئیتصور کیوں ہو باقی وقت اصلی اور اضافی کا
ایک چولہا جس پر آپاپنے سفر کے اضافی حصوں کو جلا سکیں
سوئی دکانوں کی سیڑھیاں ہمارا تکیہ ہیںہمارے نام اضافی مٹی پر لکھے گئے
نا انصافی کے پیش نظرسزا کا کام کسی منصف پر نہیں چھوڑا جائے گا
سات رنگوں کا مجموعہ اگر بولے توایک اضافی رنگ بن سکتا ہے
یہ آگ اضافی کوشش تھیجب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تب کشتی ڈوبنے لگتی ہے
فلک بنیاد ہے میریاضافی آسمانوں میں مقید پاؤں ہیں میرے
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہےیعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے
ہے میری زندگی اب روز و شب یک مجلس غم ہاعزا ہا مرثیہ ہا گریہ ہا آشوب ماتم ہا
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
بندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آباور آزادی میں بحر بیکراں ہے زندگی
الٰہی پھر مزہ کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کاحیات جاوداں میری نہ مرگ ناگہاں میری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books