aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "izn-e-uquubat"
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
یہ وہ بجلی تھی قیامت کی تڑپ تھی جس میںشعلۂ نار عقوبت کی تڑپ تھی جس میں
مجھے اذن ذلت ہست ہو
چمن میں جس سے ہے اذن شگفت غنچہ و گلگداز قلب وہ بخشا ہے تجھ کو قدرت نے
بنام اذن تکلم بنام جبر سکوتکسی نے ہونٹ چبائے کسی نے گیت بنے
اسے اذن سفر دے کرہزاروں بار
جس کے باعثنیند کو اذن حاضری نہیں ملا
نئی سحر کا پیام دے گیلبوں کو اذن کلام دے گی
ان سیہ فام بے بس چٹانوں کواذن رہائی بھلا کون دے
اذن اظہار چاہتا ہوں میںکوئی غم خوار چاہتا ہوں میں
لغزیدہ قدم اذن خرد مانگ رہے ہیںدزیدہ نگاہوں میں حیا کھیل رہی ہے
فقط اک بار اذن باریابی دےعذاب نارسائی ختم کر دے اور
سو اس کو یوں رائیگاں نہ جانواگر تم اذن سفر نہ دو گے
کئی صدیوں سے تیری یاد کی چھاؤں میں بیٹھا ہےاسے اذن حضوری دو
دفعتاً اذن سفر پر خلق حیراں ہو گئیزندگی بھی ایک لمحہ کو پریشاں ہو گئی
جب بھی ساقی نے صراحی کو دیا اذن خرامبزم کی بزم پکارے گی کہ آغاز میں تو
اذن فریاد نہیں رخصت گویائی نہیںدور اس پار شفق رنگ گپھاؤں سے پرے
مہرباں حسن کا بخشا ہوا یہ اذن کلامآج پھر جاگتی رہ جائے گی ہر بام تلے
تمہارے پاس تو بس ایک اذن روشنی ہےاور ان کے پاس ہے اک سرمدی نسخہ
فلک کا ایک تقاضا تھا ابن آدم سےسلگ سلگ کے رہے اور پلک جھپک نہ سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books