aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "izzat-e-saadaat"
دور ہے خدا لیکنتوشۂ سعادت ہے
شہیدان وفا کی خاک سے آئی ہیں آوازیںکہ شبلی بمبئی میں رہ کے محروم سعادت ہے
ابھی تو نیکیوں کے سینچ کر نخل تر و تازہابھی صحن سعادت میں لگانے کی ضرورت تھی
تیرے نمود پر کرے فخر ہر ایک با کمالعزت قوم کا ہے جز عزت نفس کا سوال
عزت نفس کی کھاد کو جس قدر اپنے پیروں سےمسلو گے کچلو گے
یہی پہچان ہے مسلماں کیعزت نفس ہے مسلماں کی
عزت نفس و انا ساتھ لئےبیج محنت کے سدا بوتی رہی
علم سے عزت وطن بھی ہےعلم سے حرمت چمن بھی ہے
اس نے اپنے پندار کی کرچیاں سمیٹ کر دراز میں رکھیںعزت نفس کے ٹکڑے الماری میں چھپائے
دھنوانعزت نفس کے ڈاکو
کئی مرتبہ عزت نفس کو طاق پر رکھ کے سوری بھی کہنا پڑا ہے تمہاری وجہ سےتو یہ بھی تو سچ ہے
دنیا کو سمجھتا ہوں میں بازیچۂ اطفالجھکتے ہیں مری عزت و تعظیم کو افلاک
اپنے کی مہر غیر کی چاہت گھٹاتی ہےشرم و حیا و عزت و حرمت گھٹاتی ہے
عزت قومی ترستی تھی صدا آنکھیں میںآ کے بلدہ کے سوا نہ میں لگا اس کا پتہ
عزت اجداد کے سر پر دما دم ٹھوکریںرشتۂ آواز پر لفظوں کی پیہم ٹھوکریں
ملک کے غریبوں کیعزت و انا اس کی
شرم کرو شرم کروقابل عزت و توقیر ہو تم یا میں ہوں
وہ آبروئے چمن عزت دکن توفیقؔبجا ہے کہیے اگر غالبؔ دکن توفیقؔ
کسب مجبور پر بھی یہ احساسعزت نفس اور وضع کا پاس
کوئی نقش حقیقت ہے کہ یہ تصویر ہے تیریعیاں صبح سعادت ہے کہ یہ تصویر ہے تیری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books