aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaa.egii"
یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کرچلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلنمیری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
انسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
اس شہر میں پھر کیا دیکھو گےجب حرف یہاں مر جائے گا
سر پر چھایا چھتری ہوگیاور دھوپ گھٹا بن جائے گی
یہ فصل امیدوں کی ہم دماس بار بھی غارت جائے گی
کہو کہ اب کوئی قاتل اگر ادھر آیاتو ہر قدم پہ زمیں تنگ ہوتی جائے گی
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گیرات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
وہ وقت مری جان بہت دور نہیں ہےجب درد سے رک جائیں گی سب زیست کی راہیں
اور مشتاق نگاہوں کی سنی جائے گیاور ان ہاتھوں سے مس ہوں گے یہ ترسے ہوئے ہات
مٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںانسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گی
خود تو وہ آتش جذبات میں جل جائے گیاور دنیا کو اس انجام پہ تڑپائے گی
اب ترا پیار ستائے گا تو میری ہستیتری مستی بھری آواز میں ڈھل جائے گی
سب اٹھو، میں بھی اٹھوں تم بھی اٹھو، تم بھی اٹھوکوئی کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی
ساری بپتا کٹ جائے گیاور سب گھاؤ بھر جائیں گے
فیس بک کوچۂ جاناں سے ہے ملتی جلتیہر حسینہ یہاں مل جائے گی ہلتی جلتی
کسی کا کلام پڑھ لوتاریخ معلوم ہو جائے گی
درد تھم جائے گا غم نہ کر، غم نہ کریار لوٹ آئیں گے، دل ٹھہر جائے گا، غم نہ کر، غم نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books