aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaa.n-fishaa.n"
ذرۂ تاریک مہر ضو فشاں ہونے کو ہےقطرۂ ناچیز بحر بیکراں ہونے کو ہے
جسے وہ بڑی جانفشانی سے سہتا
جب پھسل جاتا ہے کوئی راہگیرپیٹتے ہیں تالیاں بن کر شریر
بڑھے چلو بڑھے چلومثال بوئے بوستاں
میں لاکھ بزدل سہی مگر میں اسی قبیلے کا آدمی ہوں کہ جس کے بیٹوں نےجو کہا اس پہ جان دے دی
اشک فشاں کہاں گئےسونا پڑا ہے دشت جاں
فروغ چشم ہے تسکین دل ہے بے گماں اردوہر اک عالم میں ہے گویا بہار گل فشاں اردو
اس غریب دھرتی کوزر فشاں بناتے ہیں
کوئی شیشہ چٹختا ہےکسی بلور کی تڑخن مرے کانوں تک آتی ہے
انجم سے بڑھ کے تیرا ہر ذرہ ضو فشاں ہےجلووں سے تیرے اب تک حسن ازل عیاں ہے
مرا تو یہ گمان ہےگیان پر لگان ہے
آج بھی کتنی ان گنت شمعیںمیرے سینے میں جھلملاتی ہیں
وہ جنہیں فطرت سبز نےجاں فشانی سے لوگوں کے چہروں پہ اگتی تھکن
''خدائے برتریہ دریوش بزرگ کی سرزمیں
مل کر جو کرو گے جاں فشانیمیدان پہ پھیر دوگے پانی
اور ہوتی ہیں تجلی بخش تاج زر فشاںپھر بھی وہ شاعر کی نظروں میں ہیں خالی سیپیاں
سفر کی انتہا نہیںدھواں دھواں ہیں جسم و جاں مگر زباں ہے گل فشاں
جو عجز سے بھی حسین تھا وہ غرور سا تھازبان جن کی گہر فشاں تھی بیان جن کا قرار جاں تھا
ماؤں کی غفلت سے جب بچوں کو پہنچے گا گزندجب فغاں بے تربیت اولاد کی ہوگی بلند
چاندنی رات کے ہنستے ہوئے خوابوں کی طرحنقرئی جسم کا شاداب گلستاں لے کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books