aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaam-e-sifaal-o-jaam-e-jam"
رقص مینا سرود جام و سبوبہکی بہکی بہار کی خوشبو
نہ چھیڑو قصۂ جام و سبو کوبچاؤ میکدے کی آبرو کو
افیوں کا دور بھی ہے مے ارغواں کے بعدجام سفال ہاتھ میں ہے جام جم کے ساتھ
زر کے تھالوں میں مٹن چاپ اڑانے دو انہیںہم غریبوں کو مگر جام سفال اچھا ہے
ہو اگر ہاتھوں میں تیرے خامہ معجز رقمشیشۂ دل ہو اگر تیرا مثال جام جم
کوئی مست بادہ و جام ہے کوئی محو رقص و خرام ہےکوئی صرف شعر و کلام ہے کوئی محو تیغ و نیام ہے
بت کدۂ صنم میں ہےساقی و جام جم میں ہے
ناتوانی ہی مری سرمایۂ قوت نہ ہورشک جام جم مرا آئینۂ حیرت نہ ہو
ہوا جام صحت تجویز کرتی ہے
ہر شب عیش گزر جانے پربہر جمع خس و خاشاک نکل جاتا ہوں
فقیری میں یہی اسباب ہستی تھا یہی درد تہہ جام تمنا تھایہی ساماں بچا لیتے تو اچھا تھا
یہ کارزار ہستی ہے رنج و غم کی بستیپھر یاد بزم جم میں اک جام جم پلا دے
ابھی تلک تو ہوا ذکر جام و بادۂ ناباب آدمی کے دل خونچکاں کی بات کریں
مری شاعری بادہ خواروں کی دنیاچلے جام جم بھی جمے بزم مے بھی
یہ مے کش ہیں یا راز داران عالمکہ ہر جام ہے جام جم اللہ اللہ
وہ جس کو پی نہ سکی میری شعلہ آشامیوہ کوزۂ شکر و جام انگبیں تم ہو
لبریز ہے شراب حقیقت سے جام ہندسب فلسفی ہیں خطۂ مغرب کے رام ہند
تیری آنکھوں میں دیر و حرم قید ہےجام گلفام کیا جام جم قید ہے
جو سائے دور چراغوں کے گرد لرزاں ہیںنہ جانے محفل غم ہے کہ بزم جام و سبو
نیا دن ہے نئے انداز سے محفل میں جام آئےکہ ساغر کی کھنک میں ذوق مستی کا پیام آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books