aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaldii"
جلدی جلدی اپنے ڈبے ڈھونڈتےکوئی مسافر ہوں
زردار کی تو سن کر آواز وہ پری روکہتی ہے لونڈیوں سے جلدی کواڑ کھولو
میرے قلم سے، جلدی جلدیخود کو پورا لکھ جاتی ہے
دن جلدی جلدی چلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کیاور پالا برف پگھلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
بیچ دریا میں چھوڑ دی کشتیاتنی جلدی بتاؤ کیوں کر دی
حرف تکرار کسی کی جو زباں پر آیااس نے بنوا کے دیا جلدی سے ویسا ہی دکھا
دوستی برسوں کی ہم رازی ہےجلدی بازی کا یہ بازار نہیں
شہر کو شاید بہت ڈر لگتا ہےوہ جلدی جلدی ہمارے پیچھے آنے لگتا ہے
انتظارختم ہو جلدی
ہر کسی کو جلدی تھیاور شام ڈھلتی تھی
اٹھو جلدی اگر تعلیم کا دریا بہانا ہےہمیں اسکول جانا ہے ہمیں اسکول جانا ہے
آؤ بے بی آؤ جلدی پاس آؤاک مزے کا پیار ہم کو دے کے جاؤ
کھلا دہن یوں کھلا رہے جیسے اک خلا ہواٹھاؤ جلدی اٹھاؤ آنکھوں کے سامنے کچھ جنازے رکھے
لکھن آئیں گے جلدی مان بھی جاؤ بہاروںاور سو جاؤ ستاروں تم
گرجا گھر اور گردوارےکتنی جلدی ڈھائے جا سکتے ہیں
جلدی سے پہنچائےرکشا پیارا پیارا
جلدی بھلا دیتے ہیں اوپر پڑی لات کوپھر کیوں بھنتے ہیں ہم بنا بات کو
دیکھو کل تم اپنے کام پہ جلدی آنابھول نہ جانا
گھر میں لغت نہ تھی کوئی جلدی میں اس کے باپ نےبنت سیاہ فام کا چاندنی نام رکھ دیا
اتنے میں دن چڑھ جاتا ہےجلدی جلدی چائے بنا کر شوہر کو رخصت کرتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books