aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalva-e-tuur"
دشت ظلمات میںجلوۂ طور ہے
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیںجلوۂ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
جلوۂ طور کی موسیٰ ہی حقیقت جانیںمری شہ رگ میں اسی طرح سے برپا تم ہو
اک برق سر طور تکلم کے سہارےاک جلوۂ مستور ترنم کے سہارے
گوشہ گوشہ تیرا نور علم سے معمور ہےذرہ ذرہ حامل نور چراغ طور ہے
خوابیدہ تھے جذبات بدلنے لگے کروٹروئے شرر طور سے ہٹنے لگا گھونگٹ
میری صورت تو بھی اک برگ ریاض طور ہےمیں چمن سے دور ہوں تو بھی چمن سے دور ہے
ہر ایک قمقمہ یہاں چراغ کوہ طور ہےہر اک فضا پہ رنگ ہے ہر ایک سمت نور ہے
تیری پیشانی پہ جھلکے گا مثال برق طورطفل کا ناز شرافت اور شوہر کا غرور
تراشتا ہے براہیم عصر صد اصنامچراغ طور پر آذر تلاش کرتا ہے
کہاں کے جلوۂ خضر و تجلیات کلیمچلی بھی جا جرس غنچہ کی صدا پہ نسیم
وہ شعلہ برق طور تھاوجود سے گزر گیا
یہ تیری مخروط اٹھانیںجیسے کوہ طور
جلوۂ حسن ازل آئے تصور میں اگرگوشۂ دل میں مچلتے ہوئے ارماں ہوں گے
جلوۂ نور ازل عالم تنویر میں تھایعنی جو کچھ بھی تھا بس خاک کی تعمیر میں تھا
خوب ہوئے نظر نظر کوچۂ اعتبار میںکتنے ہیں چاک دیکھیے جلوۂ پردہ دار میں
وفا کی آگ سے روشنچراغ طور لیے
ہے نظر افروز اگرچہ جلوۂ برق تپاںخرمن دہقاں سے لیکن پوچھ اس کی داستاں
جلوۂ ذات و صفاتاک جہان ممکنات
غلامی خاک بسر ہے حضور آزادیہر ایک قصر ہے اک بام طور آزادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books