aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jau"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
بھول کر بھی جو کوئی لیتا ہے رشوت چور ہےآج قومی پاگلوں میں رات دن یہ شور ہے
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
تیرے ہی دم سے کٹے جو دن تھے سختتیرے ہی صدقے سے ملا تاج و تخت
پہلے تھیں وہ شوخیاں جو آفت جاں ہو گئیں''لیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں''
جو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہےحق تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہے
خون جم جائے جو نعلین میں چلتے چلتےعرش کی آنکھ سے رحمت کا سمندر ابلے
سجتی تھی کبھی تن پہ جو تھی عید کی اچکنسجتے تھے کبھی ہم، تو کبھی عید کی اچکن
گندم و جو کے خوشوں کی خوشبو تمہارا مقدر نہیںآسمانوں سے تم کو رقابت رہی
ہر ایک بحث میں کچھ کشت و خوں ضروری ہےنہیں تو جو بھی ہے تحریک وہ ادھوری ہے
تھے جو مرحوم بڑے سادہ دل و نیک مزاج''ایں چہ شوریست'' کہا اور گرے چکرا کر
میرے وطن کی مٹی سونا اگل رہی ہےجو میں چھپی ہوئی ہے شیروں سے بڑھ کر طاقت
اٹھائے کاندھے پہ ہل کو یہ شان ہے تیریہری بھری جو ہو پتی وہ جان ہے تیری
نو اکن نوآپا لائی جو
جو روشنی کے پیامبر تھےبتائے مجھ کو کہ اب وہ چشم طرب
اک مفلس کے چار تھے بچےدال اور روٹی جو کھاتے تھے
بچے رو رو جان گنواتےپاس نہ تھی جو بھی کیا کھاتے
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books