aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jeans"
ہرن کو بھائے چھینٹ کا کرتاجینس میں گھومے بارہ سنگھا
لائٹ ٹاور کی سیڑھیوں کے نیچےجینز کی نیکر میں کوکین کی تھیلیاں چھپا کر
لڑکیاں لپ اسٹک سنو اسکرٹس جینس مانگتی ہیںجیب کی کاری گری تھی
پہنے جینس وہ جاپانیروسی کوٹ پہنتا ہے
جنس نایاب محبت کو پھر ارزاں کر دےہند کے دیر نشینوں کو مسلماں کر دے
مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹییشودھا کی ہم جنس رادھا کی بیٹی
نعرۂ حب وطن مال تجارت کی طرحجنس ارزاں کی طرح دین خدا کی باتیں
کوئی جبیں نہ ترے سنگ آستاں پہ جھکےکہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
نالندہ ترے عود کا ہر تار ازل سےتو جنس محبت کا خریدار ازل سے
اتنے یوسف تو نہ تھے مصر کے بازار میں بھیجنس اس درجہ ہے وافر کہ خریدار نہیں
جو تری ذات سے منسوب تھے ان گیتوں کومفلسی جنس بنانے پہ اتر آئی ہے
خوب پہچان لو اسرار ہوں میںجنس الفت کا طلب گار ہوں میں
ہزاروں سال میں تہذیب جسم نکھری ہےبجا کہ جنس تقاضا ہے ایک فطرت کا
ہاتھ خالی ہوں تو یہ جنس گراں بار بھی ہیںپاس کوئی بھی نہ ہو پھر تو یہ دل دار بھی ہیں
تیری جنس علم پرور کے خریداروں میں تھےجان و دل سے تیرے جلووں کے پرستاروں میں تھے
کسی نے گھر کی حویلی گرو رکھا ہاریجو کچھ تھی جنس میسر بنا بنا ہاری
کیا حال کہیں اس موسم کاجب جنس جوانی سستی تھی
آ کہ اس جنس گراں قدر کو بے دار کریںجس نے ہم سب کو خریدار بنا رکھا ہے
کاش ہم بک کے بھی اس جنس گراں کو پا لیںخود بھی کھو جائیں پر اس رمز نہاں کو پا لیں
جس نے ہندوستاں کے ساحل پہلا کے رکھی تھی جنس سودا گری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books