aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhanjhat"
باتوں باتوں میں کھٹ پٹ ہوشوہر بیوی کی جھنجھٹ ہو
آئیں ہوائیں جھانجھ بجاتیگیتوں مورا انگنا جاگا
بادل لگا ٹکوریں نوبت کی گت لگاویںجھینگر جھنگار اپنی سرنائیاں بجاویں
جیسے ساون کی چنچل ہواسبز پتوں کے جھانجھن پہن
کچھ گھنگرو کھٹکے جھم جھم جھم کچھ گت گت پر آہنگ بجی
جھنجھنا رہا ہےمسکرا رہا ہے
تب یاد بہت تم آتے ہوجب درد کی جھانجر بجتی ہے
دھندلے ترپالی منڈوے میں ناٹک نوٹنکی آئی ہےنوبت نقارا سارنگی ڈھولک جھانجن شہنائی ہے
جمہوریت کے پاؤں میں جھانجن ہے آج کلیہ ملک اس کے ناچ کا آنگن ہے آج کل
مرے کانوں میںاک شور ہے جھرجھر بہتے ندی نالوں کا
جھانجر جھومر جھمکا بن کےجھمکے چاندی سونا
چیخ اٹھیں قرنائیںجھانجھ بجیں
ناچ ہاں ناچ کہ ہر شورش و ہنگامہ پرپھیل جائے تری جھن جھن کا حسیں پیراہن
ہے ناچ کی محفل آنگن میںہے ساز کھنکتا جھانجھن میں
جھن جھن کرتاآنگن میں وہ چھم چھم کرتا
جھنجھنا اٹھتے ہیں سارے تار و پواور پھر آہستہ آہستہ کہیں
جھنجھنا اٹھی تھی یوں بالکنی کی ریلنگجیسے بج اٹھیں کسی ساز کے تار
جھرجھر کرتا جھرنا بولے سب کی پیاس بجھاؤرمتے جوگی بہتا پانی نشترؔ جی بن جاؤ
اور تمہارے پاؤں کے نیچےدھرتی کی جھانجھن بج رہی تھی
پاؤں میں جھانجھر باندھ لے پھر سےسا نی دھا پا ما گا رے سا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books